گروپ اے سے نیوزی لینڈ اور بھارت نے پہلے ہی جگہ پکی کرلی تھی
دنیا کے مختلف ممالک میں رسومات ادا کر کے رمضان کا استقبال کیا جاتا ہے
رمضان المبارک کے مہینے میں فرزندان اسلام رب کی خوشنودی کے لیے روزے رکھیں گے
ملک کے مختلف شہروں میں رمضان کا چاند واضح دیکھا گیا
عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کمی ہوئی
مہنگائی کی شرح گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال کم ہے
دھمکیاں دینے کے کیس میں دفعات شامل کی جائیں گی
فلسطین کے حامیوں نے کھجوریں نہ خریدنے کی اپیل کی ہے
امریکی عدالت نے نفرت انگیز جرائم کا مرتکب بھی قرار دیا ہے
منشیات کی کے میں مبتلا افراد کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا، کراچی پولیس چیف
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
اجلاس میں مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے علما نے شرکت کی
سوشل میڈیا پر آسٹریلوی نیوز شو کے سیگمنٹ کا مختصر ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے۔
پیٹرول کی قیمت 50 پیسے فی لیٹر کم ہونے کا امکان ہے۔
اوگرا کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی نیی قیمت کا اطلاق یکم مارچ سے ہوگا۔
منصوبے کیلئے جاری مالی سال کے دوران 2 ارب روپے مختص کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
انگلینڈ کو ٹورنامنٹ میں اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا اور دوسرے میچ میں افغانستان کے ہاتھوں شکست ہوئی۔