ہمیں پولیس نے ابھی تک نہیں بتایا کہ اتنے روز صارم کہاں تھا۔
10 گرام سونا 4115 روہے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 62 ہزار 602 روہے کا ہو گیا ہے۔
عمران خان کی ہدایت پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے
خاتون سیاسی رہنما نے اداکارہ کو سبق سکھانے کی دھمکی دی ہے
دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پی سی بی نے مشاورت شروع کردی
کھانے پینے، نیند اور دیگر روٹین تبدیل ہونے سے اکثر لوگوں کو قبض کی شکایت ہوجاتی ہے
جیمز ہیریسن 88 برس کی عمر میں مختصر علالت کے باعث انتقال کرگئے
میں اپنا کما اور کھا رہا ہوں، رجب بٹ کا جواب
جنوبی اور شمالی کیرولینا کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے 1200 ایکڑ رقبے کو راکھ کردیا
فیصل قریشی کا ناقدین کو جواب
یوگراج نے کہا کہ مجھے افسوس ہے، میں پاکستان کے عوام اور سیاسی نظام کو بتانا چاہتا ہوں، کہ اُس جیسا ہیرا ملنا اب مشکل ہے
حقیقی امن کے قیام کے لیے ہمیں حقیقی تحفظ کی ضمانتوں کی ضرورت ہے
فہد مصطفی کی جانب سے اس طنز کے بعد، ثنا جاوید نے فہد مصطفی کو روکنے کی کوشش کی
جو بھی ان ویڈیوز میں کہا گیا ہے وہ میرے خیالات کی عکاسی نہیں کرتا
وزیر پیٹرولیم نے آئل سیکٹر کی قیمتوں کی ڈی ریگولیشن کا اعلان کیا تھا۔
کبری خان نے سفید عبایا اور حجاب زیب تن کیا، جبکہ گوہر رشید نے احرام باندھ رکھا تھا۔
حکومت سے مذاکرات کے بعد ترجمان نے اعلامیہ جاری کردیا
ظریف کا استعفا 2 مارچ کو اقتصادی و مالی امور کے وزیر عبدالناصر ہمتی سے پوچھ گچھ کے بعد آیا ۔
پاکستان میں اس وقت دن ہونے کی وجہ سے یہ چاند گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔
ڈیفنس میں شاہ زین مری اور برکت سومرو نے صلح کر کے راضی نامہ کرلیا