بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں دوسرے روز بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
رجب بٹ تنازعات کی وجہ سے پاکستان سے باہر مقیم تھے
عدالت نے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
مبینہ طور پر کان کنوں کو دشمنی کیوجہ سے مارا گیا ہے
پوندیپ کی گاڑی کو حادثہ موٹروے پر پیش آیا، کار سڑک پر کھڑے مال بردار ٹرک میں گھس گئی
سیکیورٹی اداروں نےانٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کر کے نیٹ ورک کو پکڑا
چار اور پانچ مئی کو سمندر میں بھارتی بحریہ کے طیارے کا سراغ لگایا گیا تھا
پوپ فراسس کی آخری رسومات کے بعد یہ وصیت سامنے آئی ہے
سعودی وزارت داخلہ نے ان ہدایات سے متعلق مقامی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو خبر دار کر دیا ۔
مائیکرو سافٹ ٹیمز کے ذریعے انفرادی اور گروپ ویڈیو کالز، مسیجنگ اور فائل شیئرنگ جیسی خدمات سے مفت فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
لیاری سے تعلق رکھنے والی عالیہ سومرو نے بین الاقوامی باکسنگ فائٹ جیت کر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔
کوئی جارحیت کی گئی تو ہم ان اڈوں کو بھی نشانہ بنائیں گے
18 مارچ کو جنگ کی بحالی کے بعد سے غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری ہیں۔
بھارتی صارفین وی پی این کا استعمال کریں تو بلاک فنکاروں کے اکانٹس تک رسائی ممکن ہوجاتی ہے۔
گذشتہ رات ریوڈی جنیرو کے ساحل پر لیڈی گاگا کے تاریخی کانسرٹ میں 20 لاکھ سے زیادہ لوگ شریک تھے۔
پابندی کا اطلاق نان ڈیگریڈیبل، اوکسو ڈیگریڈیبل، بلیک اور ری سائیکلڈ پلاسٹک بیگز پر بھی ہوگا۔
بال گرنے کے کیسز مردوں اور عورتوں دونوں میں تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔
ملک میں فی تولہ سونا 7800 روپے اضافے سے3 لاکھ 50 ہزار روپے کا ہوگیا۔