بین الاقوامی مارکیٹس اور پاکستانی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
تصویر میں باپ شاہین آفریدی اور بیٹے عالیار کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے
بھارتی کرکٹ بورڈ نے یوٹرن لے لیا
عدالت نے ملزم ارمغان کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا ہے
راولپنڈی پولیس نے ناکے لگا کر سیکیورٹی سخت کردی ہے
سرکاری وکیل کے مطابق ملزم کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے
حکومت سندھ نے اعداد و شمار جاری کردیے
مجھے 15 لاکھ روپے یومیہ رشوت کے میسجز آرہے ہیں، کامران قریشی
ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
والٹز نے باور کرایا کہ صدر ٹرمپ اپنے موقف میں انتہائی سنجیدہ ہیں
زخمی ڈرائیور اکرم خان کا کہنا ہے کہ میڈیسن سے بھرے ٹرک کو دہشت گردوں نے لوٹ لیا۔
نئی دہلی اور مضافات میں 4.0 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
فاسٹ بولر حارث رؤف نیوزی لینڈک ے خلاف پہلے میچ میں انجرڈ ہوئے تھے،
شکیرا کا علاج جاری ہے، تاہم طبیعت کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔
ہم ایک مشکل دور سے گزرے مگر ہمارے بڑوں نے ہماری مدد کی اور معاملہ حل کروایا، اداکاروں کی تصدیق
حازم قاسم نے کہا کہ نیتن یاہو غزہ معاہدے کے دوسرے مرحلے تک پہنچنے میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں
بھارتی میڈیا نے اس بات کی نشاندہی کی نیشنل بینک ایرینا سے بھارتی پرچم غائب ہے جبکہ باقی ٹیموں کے جھنڈے لہرا رہے ہیں۔
پی ٹی آئی کے اراکین نے بل کی مخالفت کی
فواد چوہدری نے پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے عائد کردہ الزامات پر جواب دے دیا