ایئر لائن کا کہنا ہے کہ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر پروازوں کو معطل کیا جارہا ہے۔
یہ دریافت الوفر فیلڈ کے شمال میں 5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ذی الحج کا چاند نظر آنے کا باضابطہ اعلان کیا
کسی بھی حصے سے چاند کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔
سولرمنصوبوں سے سستی بجلی کراچی کے عوام کو فراہم کی جائے گی
واقعہ کی سی سی ٹی وی بھی منظر عام پر آئی
رواں ماہ (مئی) کے اختتام اور جون کے آغاز پر کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
حادثے میں پولیس موبائل کوشدید نقصان پہنچا تاہم پولیس موبائل میں سوار پولیس اہلکارمعجزانہ طورپرمحفوظ رہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 36 ڈالر کم ہوکر 3295 ڈالر فی اونس ہے۔
جب پیسہ مل رہا ہوتا ہے تو آپ کو کمٹمنٹ کرنا ہوتا ہے
لیوی جنوری 2024 میں رہا ہونے والی 5 خاتون فوجیوں میں شامل تھیں۔
سیکیورٹی ایجنسیز کی سفارش پر پنجگور میں اگلے چھ ماہ تک انٹرنیٹ سروس فراہم نہیں کی جاسکتی
ایونٹ کے فاتح کھلاڑی کو 7 کروڑ ڈالر انعامی رقم دی جائے گی
سپریم کورٹ نے شہریوں سے چاند دیکھنے کی اپیل کردی
رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس اسلام آباد میں ہوگا
دفتر خارجہ نے بیان کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا
ملزم کا دوران تفتیش سنسنی خیز انکشاف
حادثے میں ایک خاتون شدید زخمی ہوئی ہیں
وزارت انسانی وسائل (MoHRE) کے تحت شروع کی گئی یہ سروس ملازمت کے عمل کو تیز، موثر اور زیادہ شفاف بنانے میں مدد فراہم کرے گی