فلسطین نے ٹرمپ کے متنازع منصوبے کو بھی مسترد کردا
صوابی سے ملزم کو گرفتار کیا گیا
اس کے علاوہ دیگر ہیوی ٹریفک کو دن میں بالکل اجازت نہیں ہوگی
اداکارہ نے اپنی سالگرہ کے موقع پر نیا فوٹو شوٹ شیئر کیا
ویمن ورلڈ کپ کوالیفائرز کے میچز اپریل 2025ء میں پاکستان کے مختلف شہروں میں ہوں گے۔
عالیہ بھٹ نے نیلے جم ٹاپ اور بلیک یوگا پینٹس میں اپنی ورزش کی ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا: محنت ضروری ہے۔
پاکستان نے سہ فریقی ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھی رسائی حاصل کرلی
ایک ماہر ٹرینر کی مدد سے وہ اس خوف پر قابو پانے میں کامیاب ہوئی
اسپتال انتظامیہ نے افسوسناک واقعے کی ذمہ داری لینے سے انکار کرتے ہوئے بچے کے اہل خانہ پر غفلت کا الزام لگایا۔
سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے یہ کمی دسمبر کے ایف پی اے کے تحت لاگو کی گئی ہے
9 نو مئی کے واقع پر ہم آج بھی جوڈیشل کمیشن کے قیام کے مطالبے پر قائم ہیں
آفاق احمد پر الزام ہے کہ انہوں نے عوام کو اشتعال دلا کر کراچی میں ہیوی ٹریفک کے خلاف کارروائیوں پر اکسایا
پی ٹی آئی نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا ہے
حادثے میں جاں بحق دونوں بھائیوں کی شناخت صغیر اور کبیر نام سے ہوئی۔
علیمہ خان نے کہا کہ 20 مہینے گزارنے کے بعد اللہ تعالی نے ہمیں سرخرو کیا
ملک میں فی تولہ سونا 1600 روپے کمی سے 3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔
ٹرمپ نے ایک بار پھر متنازع منصوبے اور امریکی کنٹرول کے عزم کا اعادہ کیا ہے