ملزم شبیر تنولی کو 7 مقدمات میں عدالت میں پیش کیا گیا۔
10 گرام سونے کا بھا 2058 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 33 ہزار 161 روپے ہے۔
مہنگائی، بے روزگاری اور بڑھتی بدامنی کیوجہ سے پاکستانی بیرون ملک منتقل ہوئے ہیں
راشد خان نے بنگلادیش کی جیت کیوجہ بھی امپائر کو قرار دیتے ہوئے تنقید کی
ایف آئی اے نے کریک ڈاؤن کر کے ملزمان کو پکڑ لیا
عائشہ عمر کی میزبانی میں ایک شو جلد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نشر کیا جائے گا
سائبر حملے ہوں یا ڈرون ہم ہر صورت حاضرہ توڑیں گے، انشاء اللہ
سینیٹر مشتاق احمد خان نے یہ اعلامیہ شیئر کیا ہے
ٹرمپ کا سوشل ٹرتھ پر پیغام
گزشتہ روز کارروائیوں میں 91 فلسطینی شہید ہوئے
پی سی بی نے غیر جانبداری پر امپائر ہٹانے کا مطالبہ بصورت دیگر بائیکاٹ کا عندیہ دیا تھا
ٹریبونل نے آخری موقع دیتے ہوئے ڈاکٹر کو کام کرنے کی اجازت دے دی
سماجی رابطے کی سائٹ پر محمد یوسف نے پیغام جاری کردیا
غزہ شہر میں اسرائیل کی پچھلے دو برسوں میں یہ پہلی کارروائی ہے
گوگل کی جانب سے یہ اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے برطانیہ کے دورے سے قبل کیا گیا ہے۔
لال رنگ کا جوڑا پہن کر اداکارہ شالنی نے سوشل میڈیا پر اپنا طلاق کا فوٹو شوٹ پوسٹ کیا ہے
اب تک یہ پیشہ اپنے فالوورز کی تعداد اور شہرت کی بنیاد پر مقبول تھا
پنجاب بھر کی انتظامیہ عمارتوں کی چیکنگ میں مصروف ہے۔
محمد عامر نے کہا کہ جو چھ سال سے ٹیم میں تھے انہوں نے بھی کچھ نہیں کیا