سینئر اداکار نے بالی ووڈ کے علاوہ مراٹھی اور ٹی وی میں بھی اداکاری کی تھی۔
آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں مہمان ٹیم جنوبی افریقہ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 1ـ2 سے ہار کا سامنا کرنا پڑا
سوشل میڈیا پر طلبہ کی چیکنگ سخت کرنے کے ساتھ ساتھ سکریننگ کا دائرہ کار بھی بڑھایا گیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ایک طویل ٹیلی فونک گفتگو کی جو تقریبا 40 منٹ جاری رہی۔
آج زندگی میں جس مقام پر ہیں یہ ان کی محنت کا نتیجہ ہے۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 11 ڈالر سستا ہوکر 3 ہزار 339 ڈالر کا ہوگیا ہے۔
شہر میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بھی متاثر ہے۔
مقامی نمائندوں کے دعوے بارش میں بہہ گئے ہیں، فاروق ستار
پی ٹی آئی نے دونوں ایوانوں کیلیے رہنماؤں کو نامزد کردیا
بارش کا یہ سلسلہ اگلے دو سے تین روز تک جاری رہ سکتا ہے، جس سے صوبے کے مختلف علاقوں میں اچانک سیلاب کا خطرہ بڑھ جائے گa
کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں پاکستان میں اب تک متعدد اموات ہوچکی ہیں
12 نئے کھلاڑیوں کو بھی کنٹریکٹس دیے گئے ہیں
بارش کے بعد سڑکیں زیر آب اگئیں، 350 فیڈرز ٹرپ
پاکستان اچھا چل رہا ہے اور بھی ہم گزشتہ ترمیم کو ہضم بھی کررہے ہیں، نائب وزیر اعظم
امریکا نے فلسطینی زخمی بچوں کو ویزہ جاری کرنے کا سلسلہ روک دیا ہے۔
امریکا روزانہ مختلف علاقوں جیسے پاکستان اور بھارت، کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان حالات پر نظر رکھتا ہے
اس ہیرے کو لونسڈیلیٹ یا شش پہلو ہیرا بھی کہا جاتا ہے۔
پولیس نے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
پُرامید ہوں کہ منتخب کیے گئے 17 کھلاڑی بھارت کو ہرا سکتے ہیں۔