عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر اضافے سے 3366 ڈالر فی اونس ہے۔
سماجی مذہبی تنظیمیں بھی اس معاملے پر تھکاوٹ کا شکار ہوگئے ہیں
نئے سسٹم کے نفاذ کا نوٹی فکیشن بھی جاری
شادی کی تقریب کینیڈا میں ہوئی، جوڑے نے شادی کا باضابطہ اعلان بھی کردیا
ہر حاجی کے حصے میں 3 لاکھ افغان روپے سے زیادہ آئیں گے
ملزم نے مسجد میں رکھے قرآن مجید کے نسخوں کو نذر آتش کرنے کی بھی ناکام جسارت کی
یہ رجحان چین میں تیزی سے پھیل رہا ہے
دو سال کے بعد 335 صفحات پر مشتمل رپورٹ سامنے آگئی
میٹا نے اکاؤنٹس بلاک کرنے کی تصدیق کردی
ڈھاکہ میں سابقہ وزیرِاعظم شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کا ایک سال مکمل ہونے پر ہزاروں بنگلادیشی شہری سڑکوں پر امڈ آئے۔
صائم ایوب کے ساتھ حکمت عملی بنائی تھی اور ویسا ہی کیا۔
امریکی ساختہ ایسے میزائل یورپ اور ایشیا و بحرالکاہل میں تعینات کرنے کی صورتحال پیدا کی جا رہی ہے۔
یکم اگست کو سویحان اور العین میں درجہ حرارت 51.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیاگیا جو اس سال اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں امداد کیلئے کھڑے بے بس فلسطینیوں پر فائرنگ کی گئی
ملک بھر میں بحریہ ٹاؤن کی تمام سرگرمیاں بند کرنے سے ایک قدم دور ہیں، سوشل میڈیا پر پیغام
یہ پیشکش جس ڈائریکٹر کی جانب سے کی گئی وہ آج بھی انڈسٹری میں موجود ہیں۔
ہائوس رینٹ میں 1 اعشاریہ 45 فیصد اضافہ ہوا،ادویات اعشاریہ ایک چھ فیصد تک مہنگی ہوئیں۔
پولیس حکام کے مطابق مقتولہ کے شوہر کی حالت بہتر ہونے پر بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔