ریاست تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ بشریٰ بی بی لاشیں گرانے کی منصوبہ بندی کر کے آئی ہیں۔
صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 3 دن کی توسیع کی گئی
اٹلی میں ہونے والے احتجاج میں 10 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی
فیصلے کا اطلاق وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں پر ہوگا۔
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں پی ٹی آئی کے حامیوں کے ایک گروپ کو پانی میں تیرتے ہوئے دکھایا گیا ہے
حکومت نے پی ٹی آئی کو پشاور موڑ پر دھرنے کی پیش کش اور گرفتار کارکنان کی رہائی کی یقین دہانی کرادی
ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی عزت معاشرتی روایات اور مذہبی اقدار ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں 8 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
کشتی میں سوار 6 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ حادثے میں جاں بحق اور لاپتا شخص آپس میں بھائی ہیں۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 78 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے۔
وسیم اکرم جو اس وقت اسٹار اسپورٹس کے کمنٹیٹر کے طور پر اّسٹریلیا میں موجود ہیں، اّٹوگراف دینے کے فوری بعد مداح کی بدتمیزی کا نشانہ بنے۔
چیف کمشنر اسلام آباد نے وزارت داخلہ کی منظوری سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ڈیڑھ گھنٹے تک مشاورت کی
چیئرمین بلاول بھٹو اور صدر آصف زرداری کی قیادت میں سندھ حکومت کام کر رہی ہے
لمبی قطاروں اورطویل انتظار کے بغیرکوئی بھی شہری بغیر خود کار طریقے سے استفادہ کرسکے گا۔
سینئر افسر نے ان کے پاسپورٹ کی تصدیق کی اور بعد میں انہیں جانے کی اجازت دی
حضرو پل چچھ انٹرچینج اٹک پل پر پولیس نے راستے کو کنٹینر لگا کر بند کردیا ہے اور مظاہرین پر شدید شیلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
سڑکوں کی بندش کی وجہ سے مریضوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
زمبابوے نے پاکستان کوڈک ورتھ لوئس میتھڈ پر 80 رنز سے شکست دے دی۔
پی ٹی آئی کے حامیوں نے آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکہ میں بھی احتجاج کیا۔