کوئٹہ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 201 رنز بنائے۔
فلکیاتی طور پر موسم گرما 21 جون کو شروع ہوتا ہے
مالی سال 2025-26 کا بجٹ 10 جون کو پیش ہونے جارہا ہے
پاکستان کرپٹو کونسل کے تحت جدید ڈیجیٹل منصوبہ شروع کردی
یہ معاہدہ بھارتی سرکاری دفاعی کمپنی ''گارڈن ریچ شپ بلڈرز اینڈ انجینئرز لمیٹڈ'' کو ایک جدید سمندری ٹگ بوٹ بنانے کیلئے جولائی 2024 میں دیا گیا تھا۔
فائنل نارمل میچ نہیں ہوتا یہ ایک مختلف مقابلہ ہوتا ہے
ماہرہ خان بالی وڈ فلم رئیس میں شاہ رخ خان کے ساتھ جلوہ گر ہوئی تھیں
عید الاضحی کی آمد آمد ہے اور قربانی کے جانوروں کی منڈیاں جگہ جگہ لگ چکی ہیں
متوسط طبقے کے افراد سستے جانوروں کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں
ایم نائن پر 3کروڑ 30 لاکھ کی ادویات سے بھرا ٹرک لوٹ لیا گیا
ماہرہ نے گفتگو کا آغاز کرتے ہوئے وضاحت دی کہ وہ اور خلیل الرحمان کبھی قریبی دوست نہیں تھے،
کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنر ساوتھ جاوید نبی کھو سو کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ساوتھ کا دورہ کیا ۔
12 اگست 2022 کو نیویارک کے ایک ادبی پروگرام کے دوران ہادی مطر نے اسٹیج پر چڑھ کر رشدی پر چاقو سے متعدد وار کیے تھے
پاکستان امن پسند ملک ہے اگر بھارت نے دوبارہ کچھ کیا تو ہمارا جواب بھرپور ہوگا، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
حملے کے وقت ڈاکٹر اسپتال میں تھیں
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی تصدیق
وفاقی وزارت داخلہ کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے
مقتولہ ایمان فاطمہ اپنی زندگی کے اہم فیصلے خود کرنا چاہتی تھی، پولیس