عمران خان کو روالپنڈی کے تھانہ نیوٹاؤن میں درج مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا، آج عدالت میں پیش کیا جائے گا
اگر ان کے پاس پلان اے بی سی ہے تو ریاست کے پاس پوری اے بی سی ہے، وزیر اطلاعات
عمران خان کو رہا اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے، وزیراعلی کے پی کے
ضمانت دینے کی وجوہات تفصیلی فیصلہ میں دی جائیں گی، اسلام آباد ہائیکورٹ
وزارت داخلہ نے رینجرز اور فرنٹیئر کور (ایف سی) تعیناتی کی منظوری دے دی
طالب علموں کی ڈگریاں اور داخلے بھی منسوخ کرنے کا آپشن زیر غور ہے، ذرائع
انسداد دہشت گردی لاہور کی عدالت نے توڑ پھوڑ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے
اگر مذاکرات کامیاب ہوگئے تو پھر احتجاج جشن میں تبدیل ہوجائے گا، علیمہ خان
پی ٹی آئی کے بانی نے 24نومبر کو حتمی دھرنے کی کال دی ہے جس کی کامیابی کیلیے بشری بی بی بھی متحرک ہیں
علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد احتجاج کے حوالے سے اہم ہدایات دے دیں
اپنا استعفیٰ دینے کی وجہ بتاتے ہوئے اُن کاکہنا تھا کہ ذاتی وجوہات کے باعث عہدے سے مستعفی ہوتا ہوں۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے فیصلہ سنادیا
اب جانے کا وقت ہے، واپسی مطالبات کی منظوری پر ہی ہوگی، وزیراعلی