پولیس نے گرفتار کارکنان کو مختلف تھانوں میں منتقل کردیا
بشری بی بی وزیراعلی ہاؤس میں قائم کنٹرول روم سے نگرانی کریں گی، ذرائع
موبائل فون سروس چلے گی تاہم وائی فائی انٹرنیٹ بھی بند ہوگا، ذرائع
نیکٹا نے الرٹ جاری کردیا، سیکیورٹی اقدامات کیلیے صوبائی حکومتوں کو سخت ہدایت
بشری بی بی کیخلاف راجن پور، ڈیرہ غازی خان، ملتان، اور گوجرانوالہ میں مقدمات درج ہوئے ہیں
تحریک انصاف کی قیادت کا وزیراعلی ہاؤس خیبرپختونخوا میں اجلاس، عارف علوی کی بھی شرکت
حکومت نے گزشتہ احتجاج میں بھی راستے بند کیے تھے مگر ہم اسلام آباد پہنچے، وزیراعلی
مرمتی کام کے نام پر موٹرویز کو بند کیا گیا ہے
مانیٹرنگ روم خیبرپختونخوا میں قائم کیا گیا ہے
عمران خان نے کہا کہ بشری بی بی کے بیان کو غلط انداز سے پیش کیا گیا ہے، محمد بن سلمان سے میرے تعلقات اچھے ہیں
ہمارا احتجاج پرامن ہوگا، حکومت ملک بلاک کرکے عوام کو تکلیف دے رہی ہے، وزیراعلی گنڈا پور
اڈوں کو غیر معینہ مدت کیلیے بند کیا گیا ہے
عدالتی حکم بالکل واضح ہے کسی کو کوئی دھرنا، احتجاج کرنے کی اجازت نہیں
محمد بن سلمان پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کو خود دیکھ رہے ہیں، شہباز شریف
مجھے سمجھ نہیں آئی کہ خاتون کو کیا مسئلہ ہے؟، سابق آرمی چیف
بشری بی بی نے اپنی ڈوبتی کشتی بچانے کیلیے سعودی عرب پر الزام لگایا ہے، وزیر دفاع
توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور کرتے ہوئے رہائی کا پروانہ جاری کردیا
22نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی پھر ٹوٹے بالکل ڈان لوڈ نہیں ہو سکیں گے ۔
سیاسی نمائندوں کے ساتھ بطور سیکورٹی تعینات خیبرپختونخوا کے پولیس اہلکار کسی جلسہ جلوس میں شرکت نہیں کرینگے۔
وزارت داخلہ کے ذریعے پنجاب، سندھ اور آزاد کشمیر کو خط ارسال