پی ٹی آئی کے بانی فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث ہیں، قائد ن لیگ
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کو فوری طور پر اڈیالہ جیل کے اسپتال میں منتقل کیا گیا
تین خود کش حملہ آوروں سمیت 9 دہشت گرد جوابی کارروائی میں مارے گئے، آئی ایس پی آر
’قوم پرامن رہے اور 8 فروری کو ضرور ووٹ کاسٹ کرے، یہ تمام کیسز ختم ہوجائے گا‘
دھماکا بلوچستان کے علاقے سبی کے جناح روڈ پر اُس وقت ہوا جب وہاں سے پی ٹی آئی کی ریلی گزر رہی تھی
مونس الہیٰ نے ایف آئی اے کو نالائق قرار دے دیا
عمران خان نے سائفر کیا اور پھر واپس نہیں کیا، ایف آئی اے کی تفتیش
دھماکوں کے بعد علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا، فائرنگ کا سلسلہ بھی جاری
کارکنان کی گرفتاری کے ذمہ دار چیف جسٹس ہیں، بانی چیئرمین کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
جسٹس مسرت ہلالی کے دوران سماعت ریمارکس
جب تک قانون اپنا راستہ اختیار نہیں کرتا اور کوئی قانونی فیصلہ نہیں آجاتا اشفاق ستی ملازمت پر بحال نہیں ہوں گے
وجاہت سعید خان کے ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا پر مہم شروع ہوگئی
برادر ممالک کے درمیان کسی بھی خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے، آرمی چیف
صنم جاوید حلقہ این اے 119 لاہور سے الیکشن لڑ رہی تھی
بارش بنانے والا سسٹم کراچی کے گرد نواح میں دو روز تک رہے گا
ستی کی اہلیہ نے ایف آئی بھی درج کروا دی ہے
مجھ پر تنقید کریں کوئی پرواہ نہیں مگر عدلیہ کو کمزور نہ کریں، چیف جسٹس
اگر سائفر کیس کے جج ملک سے باہر جانا چاہیں تو ان کے ویزے کینسل کیئے جائیں، علیمہ خان کا دیگر ممالک سے مطالبہ
پی کے 81 پشاور سے آزاد امیدوار نے الٹا قیادت کو قانونی کارروائی کی دھمکی دے دی