حکومت نے اعلامیے سے اسرائیل کا نام ہی ہٹا دیا
حکومت کی جانب سے معمولی ریلیف فراہم کیا گیا ہے۔ حکومت نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔
ضلع کرم میں دو فریقین کے درمیان کئی روز تک گھمسان کا رن پڑا رہا
دھرنے میں شامل نوجوانوں کے مفت آئی ٹی کورس میں داخلے کا بھی اعلان کرتا ہوں، ٹیسوری
عمران خان کی پارٹی کو حافظ نعیم کے دھرنے میں شرکت کی ہدایت
حملے میں شہری اور اہلکار زخمی بھی ہوئے
سی ڈی اے کا پی ٹی آئی آفس سیل کرنے کا حکم کالعدم قرار دے دیا گیا، سی ڈی اے حکام سے 10 قسم کے انتظامات کرنے پر متفق ہوئی ۔
شہر قائد کے مختلف علاقوں گلشن اقبال، فیڈرل بی ایریا، موسمیات، گلشن جمال اور اطراف میں تیز بارش ہوئی
الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری
دعا بھٹو کی درخواست پر عدالت نے حلیم عادل شیخ کو نوٹس جاری کردیا
کراچی کے مختلف میں رات 10 بجے کے قریب ہلکی اور تیز بارش ہوئی
دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز 28 اور 29 جولائی کو کیے گئے۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کو اس سے قبل سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا،ڈاکٹر یاسمین راشد کینسر کی مریضہ رہ چکی ہیں۔
گوادر میں سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پرحملہ نام نہاد بلوچ راجی موچی کے آڑ میں کیا گیا۔
سردارسرفراز نے بتایا کہ پیر سے بدھ تک شہر قائد میں درمیانی سے موسلادھاربارش متوقع ہے۔
پولیس نے وائرل ویڈیو پر مقدمہ درج کر کے گرفتار کرلیا
ریاست قتل کے فتوے جاری کرنے والوں کیخلاف کارروائی کرے گی
یہ دعوی سینئر سیاست دان نے کیا جبکہ ڈپٹی کمشنر نے اس کی تردید کردی
حکومت اپنے اخراجات کم کر کے عوام کو بجلی بلوں میں ٹیکسوں پر ریلیف دے، رہنما عوام پاکستان پارٹی
جماعت اسلامی 31 جولائی سے کراچی میں گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا دے گی، حافظ نعیم