ایف آئی اے نے تمام مسافروں کو حراست میں لے کر کارروائی شروع کردی
غریب گھرانوں کو 2 کلو واٹ تک مفت سولر سسٹم دیے جائیں گے، گنڈا پور
اس سے بہتر تھا کہ پشاور ہائیکورٹ انکار کردیتی، ایڈوکیٹ جنرل
بیک لاک ختم کرنے کیلیے پاسپورٹ حکام نے بڑے فیصلے کرلیے ہیں
کمیٹی نے وزرا سے تحریری جواب مانگ لیا، رپورٹ عمران خان کو پیش کی جائے گی
مہانڈری پُل کی تنصیب کا عمل آج مکمل ہونے کا امکان ہے
بیرسٹر سیف کی شہباز شریف کی جشن منانے پر تنقید
عامر چمکنی کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کارکنان کا اظہار تشویش
صدر مملکت کی ہدایت پر ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دیا جائے گا
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے کیلیے یہ قدم اٹھایا ہے
ارشد ندیم نے جیئولین تھرو میں تاریخی ریکارڈ بنا کر پاکستان کو سونے کے میڈل کا حقدار ٹھہرایا ہے
جماعت اسلامی نے کئی روز سے راولپنڈی میں دھرنا دیا ہوا تھا
پاکستان نے 40 سال سے زیادہ عرصے تک لاکھوں افغانوں کی مہمان نوازی کی ہے
گرج چمک کے ساتھ بارش کے دوران تیز ہواؤں کے جھکڑ چلنے کی بھی توقع ہے
پاکستان واحد ملک ہے جس کا احتساب کا ادارہ خود کرپٹ ہے
عمران خان نے کہاکہ پہلے 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز لائی جائیں۔
کیرین جین پیئر نے پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں اس تاثر کو غلط قرار دیا کہ آصف مرچنٹ پر فرد جرم ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے پر عائد کی گئی۔
صدرآصف علی زرداری نے صدارت سنبھالتے ہی منشیات کے خاتمے کی ہدایات جاری کی تھیں
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ بونداباندی اورہلکی بارش کاامکان ہے۔