بیرسٹر گوہرنے کہا کہ آج شام تقریباً 4 بجے دو ڈاکٹروں، ایک ای این ٹی ماہر اور ایک طبی ماہر اڈیالہ جیل میں خان صاحب سے ملنے گئے۔
میں عمران خان کا ساتھی تھا اور رہوں گا، رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی
صدر کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبرشام چار بجے جبکہ سینیٹ کا اجلاس3 بجے بلایا جائیگا ۔
جس اسپتال کی افواہ پھیلائی گئی ہم وہاں بھی پہنچے تھے
وزیرداخلہ محسن نقوی نے حکومت کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے سے تحریک انصاف کی قیادت کو آگاہ کردیا ہے۔
نواز شریف نے ان سے کہاانہیں امید ہے وہ اور نریندر مودی بہت جلد ساتھ بیٹھنے کا کوئی موقع تلاش کریں گے۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو جب پاکستان آئیں تو ان کا عزم تھا کہ میثاق جمہوریت پر عمل درآمد کریں گی
پی آئی اے کا فضائی میزبان محسن رضا کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں لاپتا ہوا۔ محسن رضا کو 13 اکتوبر کو کراچی کی پرواز کے لیے رپورٹ کرنا تھا۔
سونگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیوجہ سے تحریک انصاف کو کال واپس لینا چاہیے، نائب وزیر اعظم
ٹرین کو اسٹیشن سے روانہ ہوتے ہی ریلوے یارڈ میں حادثہ پیش آیا، بوگیاں ٹریک سے اترنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
قسطوں پر بلاسود الیکٹرک موٹر بائیک فراہمی کا آئیڈیا آئی جی سندھ کا ہے، فانڈیشن کا مقصد انسپکٹر رینک تک کے ملازمین کو مراعات فراہم کرنا ہے۔
جون 2025 تک کرپشن کے خاتمے کے لیے ایکشن پلان تیار کیا جائے۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں
جے یو آئی نے سود کے خاتمے کی شرط بھی رکھ دی ہے
عمر ایوب نے کارکنان کی رہائی کیلیے آواز اٹھا دی
پی پی اور جے یو آئی مشترکہ ڈرافٹ لے کر آئیں گے
بانی پی ٹی ائی کی بہنوں کو 5 اکتوبر کو ڈی چوک سے گرفتار کیا گیا تھا
گرفتار ہونے والوں میں 9 مئی کے اشتہاری ملزمان بھی شامل ہیں
پی آئی اے کے واقعے کو بھلا چکے تھے لیکن پھر انہیں یاد آیا اور اب وہ پاکستانیوں سے معذرت خواہ ہیں۔
چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے میرے اعزاز میں عشائیہ کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔