اعتزاز احسن کی پیپلز پارٹی نے جو درگت بنائی سب نے سن لی ہے اور میرے خلاف بھی پیپلز پارٹی نے ایسا رویہ رکھا
صدر مملکت نے کریمنل لا ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا
پی ٹی آئی کے دونوں رہنماؤں نے صحت جرم سے انکار کردیا
سپریم کورٹ نے حکومتی انٹرا کورٹ اپیل کو منظور کرلیا
سوئی سدرن اور سوئی نادرن نے اوگرا میں درخواست دائر کردی
حملے کی ذمےداری تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے وابستہ ایک دہشت گرد گروپ تحریک جہاد پاکستان نے قبول کی ہے
نواز شریف کی بریت انصاف کے تابوت میں آخری کیل اور لندن پلان کا حصہ ہے، پی ٹی آئی
اوور سیز پاکستانیوں کے بیرون ممالک میں احتجاج سے ملک کی بدنامی ہوتی ہے، عمران خان
حجِ بدل پر پانچ سالہ پابندی ختم کر دی، خواتین اکیلے بھی حج پر جاسکتی ہیں، اعلامیہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں بھی بری کردیا
سابق صدر نے گزشتہ روز نجی چینل کو انٹرویو میں کہا تھا کہ جمائما وی لاگرز کو پیسے دے کر مہم چلواتی ہیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 27 دہشت گرد ہلاک ہوئے
جسٹس منصور علی شاہ نے ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس پر سوالات اٹھادیئے ۔
دہشت گردوں اور فورسز کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ
اساتذہ کیلیے چار روزہ ورکشاپ کا انعقاد، اسناد بھی دی گئیں
بھارتی عدلیہ نے فاشسٹ ہندوتوا نظریے کے سامنے سر جھکا دیا، صدر مملکت
اگر بلے کا نشان نہ دیا گیا تو آخری حد تک مزاحمت کریں گے، کور کمیٹی
فائرنگ کا واقعے زمین کے تنازع پر پیش آیا، ایس ایس پی کیماڑی
لڑکی متحدہ عرب امارات میں مقیم جبکہ سندھ کے ایک گھرانے سے تعلق رکھتی ہے، ذرائع
معروف صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض کا پہلا پوڈ کاسٹ پر مبنی انٹرویو جاری کردیا گیا