اسلام آباد ہائیکورٹ نے شواہد کو مدنظر نہیں رکھا، عدالت بریت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے، درخواست
پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال میں ان دو منصوبوں کیلیے بجٹ مختص کردیا
گلشن اقبال میں ڈی ایس پی کو دی گئی موبائل میں بیٹے نے پان کے کیبن میں لوٹ مار کی
نوٹی فکیشن جاری، فی کلو قیمت 220 روپے ہوگی
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 9ارب 10کروڑ 33لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے،
تھانہ سرور روڈ پر درج مقدمے میں پولیس نے عمران ریاض کو گرفتار کیا، کار سرکار میں مداخلت کا الزام
ہمیں سود کو ترک کر کے اللہ کی حکم عدولی سے بچنا چاہیے، مولانا عبد الواسع
اس ایوان میں سب جھوٹ بول رہے ہیں یہ ہمارے لیے لعنت کا مقام ہے، دنیش کمار کی دھواں دھار تقریر
ایف بی آر نے نوٹسسز جاری کردیے، کچھ سے ٹیکس ریکوری بھی کرلی گئی
وزیراعلی مریم نواز نے ذخیرہ اندوزی، ملاوٹ کرنے والے اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈان شروع کیے۔
سندھ کا مجموعی بجٹ تخمینہ2300 ارب روپے متوقع ہے، ترقیاتی بجٹ 725 ارب سے زائد رکھے جانے کی تجویز ہے۔
ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کے ماتحت اداروں میں پیر 17 جون سے بدھ 19 جون تک چھٹی ہوگی۔
مولانا نے جمہوری اقدار کے لیے
نئی قیمتوں کا حتمی اعلان 15 جون کو وزارت خزانہ کی جانب سے کیا جائے گا
حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بوجھ ڈالا ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی
حکومت نے آئندہ مالی سال میں نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے
پاکستان معاشی مشکلات سے دن بہ دن نکل رہا ہے، مہنگائی مزید کم ہوگی، وزیراعلی پنجاب
رانا ثنا اللہ نے تصدیق کردی
حکومت نے آئندہ مالی سال کیلیے دفاعی بجٹ بھی مختص کردیا ہے