10 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی جائیداد پر ساڑھے پانچ فیصد ادا کرنا ہوگا۔
ایف بی آر میں بہتری کے منصوبے کا محور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ہے۔
ئندہ مالی سال دفاع کے لیے 2550 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز رکھی گئی ہے
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں بجٹ 2025-26 پیش کیا۔
بجٹ میں سے 8 ہزار 207 ارب روپے قرض پر سود کی ادائیگی میں ادا کرنا ہیں۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں بجٹ 2025-26 پیش کیا۔
وفاقی حکومت نے بجٹ میں شریک حیات کے انتقال کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال تک محدود کردی ۔
تین برسوں میں گندم کی قیمت میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے
32 لاکھ تک تنخواہ پر ٹیکس کی شرح 25 سے کم کر کے 23 فیصد کردی گئی ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں بجٹ 2025-26 پیش کیا۔
شہر قائد میں سمندری ہواؤں کی رفتار بڑھنے کے نتیجے میں موسم میں تبدیلی کی توقع ہے۔
دونوں رہنماں نے پاکستان اور ترکیہ کے بنیادی مفادات پر ایک دوسرے کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔
موٹرسائیکل سوار کا 25 ہزار سے 3 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا
کشمیریوں کی بہادرانہ جدوجہد کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل
ہلاک دہشتگرد علاقے میں متعدد دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے۔
ماہرین نے ہفتے کی رات تک زلزلوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے
جمعے کے روز بوہرہ جماعت نے عید کی نماز ادا کر کے قربانی کی
ہم ایل او سی پر 1948 والی پوزیشن پر آ گئے ہیں۔