اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ عمر ایوب کو ٹیلیفون کیا۔
ملاقات میں 8 فروری کو پشاور میں جلسے کے حوالے سے مختلف امور پر بات چیت ہوئی
پراسیکیوشن کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے عدالت نے تینوں درخواستیں مسترد کردیں۔
آج شبِ معراج کے موقع پر مساجد میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا جائے گا، جبکہ عقیدت مند روزہ بھی رکھیں گے۔
علی امین گنڈا پور کے مخالف دھڑے کو تنظیمی ذمہ داریاں دے دی گئیں ہیں
پی ٹی آئی کی تنظیم نو کی جائے گی جبکہ کچھ وزرا سے قلمدان واپس لیے جائیں گے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا فیصلہ مسترد کر کے گاڑیوں کی خریداری کا فیصلہ
خاور مانیکا نے ایڈیشنل سیشن جج کے فیصلے کو چلینج کیا ہے
بانی پی ٹی آئی کی اوور سیز پاکستانیوں سے ترسیلات زر نہ بھیجنے کا مطالبہ
اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے جج کل سماعت کریں گے
اتوار کو کراچی سے روانہ ہونے والی نو پروازیں منسوخ کردی گئیں
صبح ہلکی دھند کے باعث حدِ نگاہ 3 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔
عدالت نے اہلکاروں کو جوڈیشل ریمارنڈ پر جیل بھیجا ہے
تنخواہوں میں اضافے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی گئی
حماس نے 7 اکتوبر کے حملے میں چاروں کو یرغمال بنایا تھا
خاتون کی ویڈیو پر متعلقہ افراد نے نوٹس لے لیا
28 جنوری کو نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے
چینی سرمایہ کاروں کے عدالت سے رجوع کرنے پر پولیس کا جواب
صوبائی وزیر داخلہ کی اعلی افسران کو ہدایات