سیلابی صورتحال کے باعث 52 ہزار سے زائد خاندان متاثر ہونے کا خدشہ ہے
سندھ کے ساحلی اضلاع کراچی، ٹھٹھہ، سجاول، بدین، تھرپارکر میں 30 اگست تا 2 ستمبر کے دوران شدید بارشیں متوقع ہیں۔
ایف بی آر نے ایس آر او جاری کردیا
ریلہ چکوٹھی سے داخل ہوا جس کے بعد سے مسلسل بھاؤ تیز اور بڑھ رہا ہے
گرو نانک کے مزار سے ملحقہ علاقوں میں تاحال بارش کا پانی جمع ہے
وسطی و جنوبی پنجاب میں 29 تا 31 اگست کے دوران بارشوں کا امکان ہے اور نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔
آئندہ چار روز کے اندر گڈو بیراج پر 12 لاکھ کیوسک پانی آنے کا امکان ہے ۔
عدالت نے مزید جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
عدالت نے فیصلہ سنادیا
کراچی میں مصیبت کے وقت کام آنا چاہے
اس سے قبل 18 اگست کو گھر کی دہلیز پر اے ایس آئی کو شہید کیا گیا تھا
اراکین کی تنخواہیں ڈیڑھ لاکھ سے بڑھ کر اب ساڑھے 4 لاکھ ہو جائیں گی
راوی میں صورتحال قابو میں ہے
بھارت نے پانی چھوڑنے سے پہلے دو بار مطلع کیا تھا، وزی دفاع
دریائے چناب میں تریمو بیراج پر جمعہ کی شام تک پانی کا بہاؤ 'غیر معمولی طور پر بلند' ہونے کا امکان ہے
اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو
مردان کے ڈی پی او نے مقدمہ اندراج کی تصدیق کردی، ایک ٹک ٹاکر گرفتار
بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر استعفی دیا گیا ہے