منظور وسان نے اپنے بیان میں کہا کہ آئندہ ماہ اسمبلی میں اہم فیصلے ہونے اور کچھ تبدیلیوں کا امکان ہے۔
علی امین ان کی لاج رکھنے کیلیے خاموش ہے، بانی پی ٹی آئی
خواجہ آصف کا اسمبلی میں دھواں دھار خطاب
رواں ماہ آئی ایم اہف کے بورڈ کے اجلاس میں ان معاملات کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔
پاکستان میں ایکس کی سروسز بحال نہیں ہوئی ہیں، پی ٹی اے
وزیراعظم کی کابینہ اجلاس میں گفتگو
صحافیوں سے متعلق وزیراعلی کو ایسی گفتگو نہیں کرنی چاہیے تھی، آپ لوگ جہاد کررہے ہیں، بانی پی ٹی آئی
وزارت خزانہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
چار مختلف دنوں کیلیے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری
اسمبلی نے صحافیوں سے بدتمیزی اور نازیبا الفاظ کے استعمال کا خط میں حوالہ دیا ہے
حکومت نے پنشن پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کردیں
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کو حبس بے جا میں رکھنے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔
انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔
گورنر سندھ کا وزیراعظم کو عام تعطیل کیلیے خط لکھنے کا اعلان
سپریم کورٹ میں چار رکنی بینچ سماعت کررہا ہے
زلزلے سے پاکستان میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی
چیف جسٹس آف پاکستان کے سیکریٹری نے وضاحت کردی
اسلام آباد کے اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔
پشاور میں تحریک انصاف کور کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت مرکزی قائدین شریک ہوئے۔