عمران خان کی آنکھ میں انفیکشن ہوگیا ہے، علیمہ خان
جہلم کے تھانہ سٹی شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا ہے
نشیبی علاقوں میں بسنے والے شہریوں کو فوری انخلا کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
کراچی کے علاقے کلفٹن میں قائم نجی اسپتال میں خورشید شاہ کا علاج کیا جائے گا
یہ انکشاف سلمان اکرم راجہ نے کیا
پی پی رہنماء کو فالج کا اٹیک ہوا ہے، انہیں کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کرایا دیا گیا ہے۔
چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اعلان کردیا
عظمی بخاری نے غدار قرار دے کر عجیب و غریب منطق پیش کردی
ایف آئی اے کے نام پر جعلساز سرگرم ہیں
یہ منصوبہ 2030 تک مکمل ہوجائے گا
محمد علی مرزا کے خلاف ایک روز قبل گستاخی کے حوالے سے درخواست دائر ہوئی تھی
دنیا بھر میں 7 جنگیں رکوانے میں کردار ادا کیا، جن میں پاک بھارت جنگ بھی شامل ہے، امریکی صدر
درخواست بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی وساطت سے دائر کی گئی ہے
پاکستان نے سختی سے منصوبے کو مسترد کردیا
بھارت نے پاکستان کو دوسری بار خطرے سے آگاہ کیا ہے
پولیس اور ایف سی کی بھرپور جوابی کارروائی میں دہشت گرد فرار ہو گئے
عدالتی اور بطور وکیل خدمات مفت میں جاری رکھوں گا، بانی کے اعتماد پر شکر گزار ہوں، سلمان اکرم راجہ
فواد چوہدری اور زین قریشی باعزت بری
ملزمان کیطرف سے کوئی وکیل پیش نہیں ہوا
شہر میں بادلوں کا راج اور مطلع ابر آلود ہے