آئندہ برس سے پورے سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مارچ سے بتدریج شروع ہو جائیں گے، ہم پورے ملک کے ساتھ بیک وقت امتحانات لیں گے۔
لاہور ہائی کورٹ نے صنم جاوید کو تین روز قبل نو مئی کے مقدمے سے بری کرتے ہوئے رہائی کا پروانہ جاری کیا تھا۔
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، عمران اور بشری بی بی کو رہا کرنے کا حکم
اسلامی آباد کی مقامی عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے
تحریک انصاف کے پنجاب کے صدر نے درخواست دے دی
جنرل باجوہ کے دور میں بھی دو بار مذاکرات کیے ک، عمران خان
عدالتیں نے بشری بی بی اور عمران خان کی اپیلیں منظور کرلیں
ملک بھرمیں شفاف انتخابات کروائے جائیں،عمران خان
عدالت نے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ سنایا
چیف جسٹس، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس نعیم افغان، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس یحییٰ آفریدی نے اختلافی نوٹ جاری کیا
سابق چیف جسٹس کی بحالی، نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ بھی جمعے کے روز ہی جاری ہوا
فیصلے کے تحت الیکشن کمیشن آف پاکستان جیسے آئینی ادارے کے احکامات کو بلڈوز کیا گیا۔
ڈی ایس پی طارق اسلام نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انچارج سمیت کوئی اہلکار اکیلا کسی سرکاری ڈیوٹی پر نہ جائے۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین کی تعداد 116 تک پہنچ جائے گی
اس محل میں قرآن مجید کے نایاب اور قدیم نسخے رکھے جائیں گے
ملکی حالات کے پیش نظر آرمی چیف اور بیوروکریٹس مراعات چھوڑ دیں، حافظ نعیم الرحمان
عدالت نے خواتین کی مخصوص نشستیں بھی دے دیں,، اکثریتی فیولہ جاری
سات سال قبل جب دورہ کیا تو نواز شریف وزیر اعطم تھے، صدر آذربائیجان
ورچوئل مذاکرات میں وزارت خزانہ کے وفاقی اور صوبائی افسران شامل تھے،آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں کے نمائندوں سے الگ الگ ورچوئل مذاکرات کیے۔
دیگر گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف فی یونٹ 7 روپے 12 پیسے تک بڑھے گا