فضل الرحمان کا حکومت کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے اور کسی بھی قسم کی تجویز قبول نہ کرنے کا اعلان
ملزم نے ٹویٹر پر ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کیا، پولیس
باغیوں نے بشار الاسد کا اقتدار ختم کردیا ہے
احتجاجی قافلے اسلام آباد پہنچنے پر انتظامیہ کو جان بوجھ کر ایکشن لینے پر مجبور کیا گیا
ایئر پورٹ بند ہونے کے باعث شام میں تقریبا 250 پاکستانی زائرین پھنس کر رہ گئے ہیں۔
ہتھنی سونیا کے مرنے کے بعد اب سفاری پارک میں 2 ہتھنیاں باقی رہ گئی ہیں۔
گزشتہ 2دن کے مقابلے میں آج درجہ حرارت میں مزید 2 ڈگری سینٹی گریڈ کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آزاد کشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اعلان پر تمام داخلی راستوں کو آج بند کردیا گیا تھا
بشری بی بی کا بیان اُن کی ذاتی رائے ہوسکتی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
سول نافرمانی کی تحریک کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، وزیراعلی خیبرپختونخوا
عدالت نے رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے، 12 دسمبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
سندھ سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے
پولیس نے فوٹیج بنانے پر صحافیوں کے موبائل چھین لیے
بیرسٹر گوہر کال واپس لینے پر عمران خان کو قائل کریں گے
فریقین نے عہد کیا کہ جنگ یا جھگڑے سے کسی مسئلے کاحل ممکن نہیں
شادی کی تقریبات پر 10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے پر شادی ہال مالکان اور ایف بی آر میں معاملات طے پاگئے۔