اجلاس میں انتہائی معاملے سے متعلق بھی گفتگو
ضلع ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا
شمال مشرق سے چلنے والی ہوا کی رفتار 8 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔
پاکستانی وفد نے امریکا میں درخواست دائر کی ، جو بائیڈن سے معافی کی اپیل
وزیراعلی خیبرپختونخوا کو یقین دہانی کرائی گئی ہے
شیر افضل مروت نے بطور وکیل اس بات کا خدشہ ظاہر کیا ہے
ایف آئی اے ترجمان نے دونوں افسران کی گرفتاری کی تصدیق کردی، ملزمان فیصل آباد ایئرپورٹ پر تعینات تھے جنہوں نے مسافروں کو جانے کی اجازت دی
اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران صحافیوں سے گفتگو
آئینی بینچ نے سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی درخواست کو مسترد کردیا
وزیراعلی کا کابینہ اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ پارا چنار کے عوام ہمارے اپنے ہیں
علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے بھی ملاقات
26 نومبر اور 9 فروری کو کارکنان نے جوانمردی سے فسطائیت کا مقابلہ کیا، جب تک زندہ ہو شہدا کے انصاف کی جدوجہد کروں گا، بانی پی ٹی آئی
سلمان احمد بیرون ملک میں مقیم ہیں، انہوں نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف ٹوئٹس کیں، نوٹی فکیشن
علاوہ ازیں 26 دسمبر جمعرات کو صوبے کی مسیحی برادری کے لیے بھی عام تعطیل ہوگی
ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا
دفتر خارجہ کی شدید الفاظ میں امریکی فیصلے کی مذمت
اگر اتوار تک دو مطالبات نہ مانے گئے تو پھر سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان کروں گا، عمران خان
اوگرا کی جانب سے گزشتہ روز رواں مالی سال کے لیے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دی گئی تھی۔
مالی سال 2023-24 کے دوران غیر قانونی سموں کے خلاف کریک ڈائون کیا گیا
وفاقی حکومت کے اگلے 6 ماہ تک بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے مذاکرات جاری ہیں