پوسٹر سری نگر، بانڈی پورہ، ڈوڈہ اور دیگر علاقوں میں چسپاں کیے گئے پوسٹرز میں یوم پاکستان پر مبارک باد پیش کی گئی ہے۔
چاچا نور دین اپنی ”کپتان چپل“ کی بدولت سب کی توجہ خوب سمیٹتے ہیں۔
سندھ میں بیراجوں کی حفاظت، بہتری پر 7 کروڑ 17 لاکھ ڈالر خرچ کیے جائیں گے۔
عہد کرتے ہیں پاکستان کی ترقی، سلامتی کو جان سے زیادہ عزیز رکھیں گے۔
وفاقی دارالحکومت میں 31 اور چاروں صوبوں میں 21 ، 21 توپوں کی سلامی دی گئی
لیگی رہنما نے پولیس کو شکایت درج کروادی
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے فیصلہ سنادیا
اقرار الحسن نے یہ انکشاف کیا ہے
پی ٹی آئی کور کمیٹی کا بھی حماد اظہر کا استعفی تسلیم نہ کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے 23 مارچ کی مناسبت سے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کیا ہے
یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق پالیسی کی خلاف ورزی کرنے پر سخت سزائیں تجویز کی گئی ہیں
ایک پیغام بھیجنے کی ضرورت ہے کہ سرحد پار دہشت گردی بہت بڑھ گئی ہے
چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ مریم نواز، سرفراز بگٹی، مراد علی شاہ اور علی امین گنڈاپور سمیت وفاقی وزرا بھی شریک ہوئے۔
ماتھے، سر پر، بائیں آنکھ کے قریب، بازو اور گھٹنے پر چوٹیں لگیں، چھاتی کا دائیاں حصہ بھی سوج گیا۔
پارٹی عہدوں سے مستعفی ہونے کے باوجود میں بطور کارکن پارٹی کے لیے کام کرتا رہوں گا۔
رشوت مانگنے والے افسر کے سر پہ اینٹ مارو اور نام میرا لو
پاکستان امریکا کا اہم شراکت دار ہے اور امریکا پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم کردارادا کرتا ہے۔
سپریم جوڈیشل کونسل نے مظاہر نقوی کو جوڈیشل مِس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیا تھا۔