12 Sep 2024
سچن کا اہم ریکارڈ کوہلی کی دسترس میں آگیا
بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے پاس لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا اہم ریکارڈ توڑنے کا موقع ہے۔
12 Sep 2024
حزب اللہ کی مدد کا الزام، لبنانی نیٹ ورک پر امریکی پابندی
پابندیوں میں تین افراد، پانچ کمپنیوں اور دو بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا
12 Sep 2024
غزہ میں امدادی کارکنوں کی ہلاکتوں کا احتساب ہوگا، اقوام متحدہ
اسرائیلی حملوں میں 41 ہزار سے زائد جانیں جا چکی ہیں۔
12 Sep 2024
اسرائیل کی اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری ،انروا کے 6 اہلکار شہید
اسٹیفن ڈوجارک نے بیان جاری کرتے ہوئے غزہ میں سویلینز اور اقوام متحدہ کی فیسلٹیز پر اسرائیل کے ہوائی حملوں کی مذمت کی ہے۔
12 Sep 2024
پرگیا جیسوال کی جنسی استحصال سے متعلق لب کشائی
جیسوال نے ہندی فلموں میں اپنے ڈیبیو اور ہیما کمیٹی رپورٹ سے متعلق بات کی۔
12 Sep 2024
مایا خان کا اپنی شادی سے متعلق اہم انکشاف
ایک تازہ پوڈکاسٹ میں مایا خان نے اپنی ذاتی زندگی اور کیریئر کی غلطیوں پر کھل کر بات کی
12 Sep 2024
غیرقانونی پٹرول پمپ میں خوفناک آتشزدگی، اہم انکشاف سامنے آگیا
کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں پیٹرول یونٹ میں آگ لگنے کے واقعے میں ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کی غفلت سامنے آگئی۔
12 Sep 2024
حکومت سندھ الیکٹرک ٹیکسیاں شروع کرنے کے لئے پر عزم
الیکٹرک ٹیکسیز کے حوالے سے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے چینی آٹوموبائل بنانے والی کمپنی GAC اور دیوان موٹرز کے نمائندوں نے کراچی میں ملاقات کی۔
12 Sep 2024
ٹینک سے خاتون اور 2 بچیوں کی لاشیں ملنے کا واقعہ، اصل کہانی سامنے آگئی
کراچی کے علاقے بختاور گوٹھ میں گھرکے ٹینک سے خاتون اور 2 بچیوں کی لاشیں ملنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔
12 Sep 2024
اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کرگئے
شگفتہ اعجاز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے شوہر یحییٰ صدیقی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے ان کے انتقال کی افسوسناک خبر شیئر کی۔
12 Sep 2024
اپنے پاوٴں پر کھڑے ہو کر قرضوں سے جان چھڑانا ہوگی، شہباز شریف
وزیراعظم کی کابینہ اجلاس میں گفتگو
12 Sep 2024
بلوچستان میں نبی ﷺ کی مبینہ توہین کے ملزم کو پولیس اہلکار نے گولی مار کر قتل کردیا
ملزم عبدالعلی کو خروٹ آباد پولیس اسٹیشن نے بدھ کے روز حراست میں لیا تھا