24 Jul 2024
کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کر کے سرکاری تحویل میں لیا جائے، قرارداد جمع
قرارداد پاکستان تحریک انصاف کے رکن نے سندھ اسمبلی میں جمع کرائی
23 Jul 2024
ٹرمپ پر حملہ روکنے میں ناکامی: امریکی سیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر نے استعفیٰ دیدیا
امریکی سیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر کمبرلی چیٹل نے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے اپنی پیشہ وارانہ ناکامی کا اظہار کیا۔
23 Jul 2024
بنوں امن جرگہ اراکین کا علی امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان
جرگہ مشران نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس اور امیر مقام کے بیان پر بھی سخت ردعمل دے دیا ہے کہ امن مارچ کو غلط رنگ دیا ہے۔
23 Jul 2024
ٹرمپ درندہ صفت اور دھوکے باز ہے، کاملا ہیرس
کاملا ہیرس نے کہا کہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کسی جرم میں سزا پانے والے پہلے امریکی رہنما ہیں۔
23 Jul 2024
عراق، دہشتگردی کے 10 مجرموں کو سزائے موت
عراقی سیکیورٹی ذرائع نے بتایا 10 عسکریت پسندوں کو ناصریہ شہر کی جیل میں سزائے موت دی گئی۔
23 Jul 2024
گرمی کے باعث موسم گرما کی تعطیلات میں 14 اگست تک توسیع
تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں 14 اگست کی تقریبات کا انعقاد ہوگا، وزیر تعلیم سندھ
23 Jul 2024
انسان کے بچے سے شادی کریں، علیزہ سلطان کا لڑکیوں کو مشورہ
دیکھ کر کریں کہ جس سے شادی ہورہی ہے وہ انسان کا بچہ ہے یا نہیں
23 Jul 2024
دادو کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
رواں سال دادو کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو وائرس پایا گیا ہے جبکہ دادو کے علاوہ مزید 8 اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
23 Jul 2024
ہاکس بے کے مقام پر نہاتے ہوئے 5 افراد ڈوب گئے
ہاکس بے سمندر میں ڈوبنے کا واقعہ سینڈزپٹ ہٹ نمبر این 104 کے قریب پیش آیا
23 Jul 2024
کراچی: محبت کی شادی کرنے والے جوڑے کے قتل کا فیصلہ جرگے میں ہونے کا انکشاف
دونوں کے قتل کا فیصلہ جرگہ میں ہوا،دہرے قتل کے واقعے میں عادل اورسائرہ دونوں کے والدین کی رضا مندی شامل تھی۔
23 Jul 2024
بجلی کا بل زیادہ کیوں آیا؟ بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا
گوجرانوالہ میں پرنس روڈ پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب بجلی کا بل زیادہ آنے پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا۔
23 Jul 2024
کراچی : کورنگی کازوے پر کچرا کنڈی سے خاتون اور بچی کی لاشیں برآمد
پولیس نے تصدیق کی کہ کورنگی کازوے کے قریب خاتون اور بچی کی لاشیں ملی ہیں اور واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
23 Jul 2024
مراد سعید کو تمغہ شجاعت دینے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
قرارداد تحریک انصاف کے رکن اسمبلی سہیل آفریدی نے پیش کی
23 Jul 2024
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 11ڈالر کی کمی ہو گئی، جس کے بعد نئی قیمت 2391ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
23 Jul 2024
کراچی سیاحوں کیلیے دوسرا خطرناک ترین شہر قرار
تحقیق میں دنیا بھر کے 60 شہروں کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا