25 Jul 2024
پانڈیا کا طلاق کے بعد نتاشا کی پوسٹ پر کمنٹ وائرل
علیحدگی کے اعلان سے قبل بھارتی میڈیا کی جانب سے رپورٹ کیا گیا تھا کہ نتاشا اسٹینکوویچ اپنے بیٹے آگستیا کے ہمراہ آبائی ملک سربیا چلی گئی ہیں۔
25 Jul 2024
بیوہ خاتون کے گھر سے یتیم بچی کا جہیز چوری
سول لائن تھانہ کی حدود اللہ آباد کالونی میں مرحوم اسلم بروہی کی بیوہ کے گھر سے یتیم بچی کے جہیز کا سامان نامعلوم چور چوری کرکے فرار ہوگئے۔
25 Jul 2024
موبائل فون کی درآمد پر ٹیکس میں غیر معمولی اضافہ
سی بی یو موبائل سے مراد یہ ہے وہ اسمبل شدہ موبائل ہیں جو استعمال کے لیے تیار ہیں۔
25 Jul 2024
گلستان جوہر میں گھریلو ملازمہ نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
گھریلو ملازمہ نے گلستان جوہر بلاک 12 میں 2 منزلہ عمارت سے چھلانگ لگائی
25 Jul 2024
محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی نوید سنادی
کراچی کے برعکس صوبے بھر میں موسم گرم اور انتہائی مرطوب رہ سکتا ہے جبکہ صوبے کے ساحلی مقامات پر ہلکی بارش و بوندا باندی ہونے کی توقع ہے۔
25 Jul 2024
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 43ڈالر کی کمی سے نئی قیمت 2370ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
25 Jul 2024
خاتون کی طلاق پر ڈانس پارٹی، مہمانوں نے لڑکی کو مبارک باد اور حوصلہ دیا، ویڈیو دیکھیں
یہ واقعہ بھارت کا ہے تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں
25 Jul 2024
پاکستان میں 4 کروڑ 25 لاکھ افراد شادی کے منتظر
پنجاب میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئی
25 Jul 2024
دودھ پتی چائے سردرد کیلیے مفید ہے، تحقیق
یہ بات ماہرین نے حال ہی میں بتائی تاہم واضح کیا کہ اس کا براہ راست کوئی تعلق نہیں ہے
25 Jul 2024
لاہور میں گھر سے باہر کھیلنے کیلیے جانے والی 8 سالہ بچی سے زیادتی
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا، ملزم پولیس کی گرفت میں نہ آسکے
25 Jul 2024
’فجر کی نماز پڑھ کر خاتون سے ملنے گیا، اغوا کاروں نے صبا قمر اور نعمان اعجاز کا نام لیا‘
خلیل الرحمان قمر نے منظر عام پر آکر اپنے ہنی ٹریپ اور اغوا سے متعلق انکشافات کردیے
25 Jul 2024
یوٹیوبر زید علی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد
یوٹیوبر نے رواں سال جنوری میں اپنے گھر میں ننھے مہمان کی آمد سے متعلق خبر بھی شیئر کی تھی
25 Jul 2024
عمران خان کو لاہور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف، جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار
عدالت نے عمران خان کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے جسمانی ریمانڈ کو کالعدم قرار دے دیا
25 Jul 2024
بڑی پیشرفت، فالج کے مریضوں کیلیے پاکستانی ڈاکٹر نے جدید دستانہ تیار کرلیا
پشاور کے حیات آباد انسٹی ٹیوٹ کے مالک نے یہ دستانہ متعارف کرایا ہے
25 Jul 2024
لاہور میں 12 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
پولیس نے اہل خانہ کی درخواست پر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا