26 Jun 2024
آپریشن عزم استحکام پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا
امریکا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے اقدامات کی حمایت کرتا ہے، میتھیو ملر
26 Jun 2024
ٹک ٹاک صارفین کیلیے انسٹاگرام کی طرز پر نیا فیچر پیش
یہ فیچر ہوم پیج پر اب ٹیب کی صورت میں بھی دستیاب ہے
26 Jun 2024
روسی فوج کیلیے اسلحہ بنانے والی کمپنی میں آتشزدگی سے ہلاکتیں
کثیر المنزلہ عمارت سے 8 شہریوں نے چھلانگ لگا لی تھی
26 Jun 2024
بیٹی کی مسلمان سے شادی پر تنقید، شترو گھن سنہا میدان میں آگئے
میری بیٹی پر تنقید کرنے والے سارے لوگ بے کار اور بے روزگار ہیں، اداکار
26 Jun 2024
یکم جون کو بخار، تین جون کو ٹانگ مفلوج، ایک اور پاکستانی بچہ پولیو وائرس کا شکار
والدین کی جانب سے 18 ماہ کے بچے کو ایک بار بھی پولیو کی خوراک نہیں دی گئی
26 Jun 2024
ہیٹ اسٹروک سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟ طریقے جانیے
الٹی، متلی، چکر یا بخار اور نقاہت محسوس ہونے پر ڈاکٹر سے فوری رجوع کریں
26 Jun 2024
پی آئی اے کی نجکاری میں بڑی اور اہم پیشرفت
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکا کو بریفنگ دی گئی
26 Jun 2024
دلچسپ شادی، ہر مہمان کو دلہا دلہن کی طرف سے 2 لاکھ 22 ہزار روپے کے لفافے کا تحفہ
پرتعیش شادی کی دنیا بھر میں دھوم مچ گئی، بین الاقوامی مہمانوں کیلیے جہاز کا ٹکٹ اور ہوٹل کی رہائش بھی فراہم کی گئی
26 Jun 2024
پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 9 افراد قتل
وزیراعلی کا نوٹس، ملزمان کے خلاف کارروائی کا حکم
26 Jun 2024
کراچی میں ہیٹ ویو سے بے تحاشہ اموات، مردہ خانے بھر گئے
صرف ایدھی ہوم کے سرد خانوں میں چار روز کے دوران 427 میتیں لائی گئیں ہیں
26 Jun 2024
ستائیس جون کو عمران خان جیل سے باہر آسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ کی پیشگوئی
عمران خان جیل سے آ بھی گئے تو کوئی طوفان نہیں آئے گا، لیگی رہنما
26 Jun 2024
گرمی میں اموات، سندھ حکومت کا تحقیقات کے بعد کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا عندیہ
اگر تحقیقات میں لوڈ شیڈنگ ثابت ہوئی تو کے الیکٹرک کے خلاف قتل کے مقدمات درج کروائی جائیں گے، وزیر داخلہ سندھ
26 Jun 2024
کراچی ہیٹ ویو میں بے تحاشہ اموات، تہلکہ خیز انکشافات
فیصل ایدھی نے دعوی کیا کہ دو روز میں 500 سے زائد لاشیں سرد خانے لائی گئیں
25 Jun 2024
اسد الدین اویسی نے پارلیمنٹ میں حلف برداری کے دوران جے فلسطین کا نعرہ لگادیا
اسدالدین اویسی نے حلف لیتے ہوئے جے فلسطین یعنی فلسطین زندہ باد کا نعرہ بلند کیا۔
25 Jun 2024
ڈیوڈ وارنر انٹر نیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے ریٹائر ہوگئے
ڈیوڈ وارنر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیا تھا۔