27 Jun 2024
وسیم جونیئر نے سعودی عرب میں نکاح کرلیا
قومی کرکٹر نے نکاح کے بعد اپنی شریک حیات کے ساتھ عمرے کی سعادت بھی حاصل کرلی
27 Jun 2024
نادر علی نے پوڈ کاسٹ کے دوران انتہائی غیر اخلاقی سوالات پوچھے، متھیرا کا انکشاف
متھیرا نے فہد انصاری کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں کہا، "اگر آپ میرے پوڈ کاسٹ دیکھتے ہیں، تو تابش ہاشمی کے ساتھ یہ تفریحی تھا اور ہم مزے کر رہے تھے
27 Jun 2024
آل رائونڈر محمد وسیم جونیئر شادی کے بندھن میں بندھ گئے
وسیم جونیئر نے یہ خوشی کی خبر اپنے مداحوں کو انسٹاگرام پر دی اور اہلیہ کے ہمراہ تصاویر بھی شیئر کردیں۔
27 Jun 2024
جویریہ عباسی کو اپنی ہونے والی ساس سے کونسا خاص تحفہ مل گیا؟
اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ اْنہیں یہ خوبصورت چوڑیاں، اْن کی ساس نے تحفے میں دی ہیں۔
27 Jun 2024
ٹرک کی 2 رکشوں کو ٹکر،3 افراد جاں بحق، 7 زخمی
حیدرآباد میں مہران آرٹ کونسل کے سامنے افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ، جہاں ایک ٹرک دو رکشوں پر چڑھ گیا۔
27 Jun 2024
یوٹیوبر ڈکی بھائی کو اہلیہ نے تھپڑ رسید کردیا، ویڈیو سامنے آگئی
اپنے یوٹیوب چینل پر ڈکی بھائی نے نیا وی لاگ شیئر کیا، جس میں یوٹیوبر اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی نے اپنی والدہ سے لڑائی کا پرینک کیا۔
27 Jun 2024
شہر قائد میں شدید گرمی کے بعد تیز ہواؤں کیساتھ بارش
موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ کراچی کے شمال مشرقی حصے میں گرج چمک کے بادل ہیں جن کے باعث بارش ہوئی ہے۔
27 Jun 2024
سانحہ نو مئی، کے پی حکومت نے وہ فیصلہ کرلیا جو پی ٹی آئی چاہتی تھی
کے پی حکومت کا نو مئی واقعات کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ
27 Jun 2024
وزیراعلی خیبرپختونخوا نے سرکاری ملازمت کے خواہش مندوں کو بڑی خوشخبری سنادی
وزیراعلی سیکریٹریٹ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
27 Jun 2024
پولیس نے 9 مئی ملزمان سے برآمد اشیا بازار میں فروخت کردیں
عدالت میں یہ انکشاف پولیس کی تفتیشی رپورٹ میں کیا گیا ہے
27 Jun 2024
عدالت نے عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ سنادیا
ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا
27 Jun 2024
ٹک ٹاک سے غیر اخلاقی اور مذہب مخالف ویڈیوز ڈیلیٹ کرنے کا حکم
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کو ہدایت کردی
27 Jun 2024
ٹی 20 کی نئی عالمی رینکنگ جاری، رضوان اور بابر کی مزید تنزلی
بابر اعظم چوتھی جبکہ محمد رضوان پانچویں پوزیشن پر آگئے
27 Jun 2024
سندھ پولیس کے اہلکاروں پر دوران ڈیوٹی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد
خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی کی جائے گی، نوٹی فکیشن