8 Jun 2024
شوہر سے ناراض ہوکر گھر جانے والی لڑکی سے سسرالی کی متعدد بار زیادتی
ملزم نے ویڈیو بنا کر ڈیڑھ ماہ تک بلیک میل کیا اور پھر خواہش پوری نہ کرنے پر ویڈیو وائرل کردیں
8 Jun 2024
کراچی میں دوسرا واقعہ، معمولی بات پر سیکیورٹی گارڈ نے نوجوان کو قتل کردیا
مقتول صمد کی عمر 17 سال ہے جس کی گدھا گاڑی کھڑی کرنے کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی تھی
8 Jun 2024
چمن میں دھرنا مظاہرین اور فورسز میں جھڑپیں، 17 اہلکار زخمی
پولیس اور فورسز کی مظاہرین سے جھڑپیں، حالات کشیدہ،
8 Jun 2024
عامر لیاقت نازیبا ویڈیو اسکینڈل، یاسر شامی بے گناہ قرار
ایف آئی اے نے دانیا شاہ کو قصور وار قرار دے کر مقدمہ جاری رکھنے کی سفارش کردی
8 Jun 2024
کنگنا کو تھپڑ مارنے والی اہلکار کو نکالا تو دوسری نوکری دلواؤں گا، بھارتی گلوکار کا اعلان
دشال ددلانی نے خاتون اہکار کی حمایت کا اعلان کردیا
7 Jun 2024
شکایت کیوں لگائی؟ بھائی نے 7سالہ بہن کو قتل کردیا
پولیس کے مطابق ایک روز 14سالہ لڑکے نے اپنی بہن کو سبق سکھانے کا منصوبہ بنایا
7 Jun 2024
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس 2 بیٹوں سمیت گرفتار
گرفتار کیے گئے دیگر افراد میں ایک سردار تنویر الیاس کا بھتیجا جبکہ 4 ڈرائیور شامل ہیں۔
7 Jun 2024
پاکستان کا امریکا کو جیت کیلیے 160 رنز کا ہدف
مقررہ 20 اوورز میں پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے،کپتان بابر اعظم 44 اور شاداب 40 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
7 Jun 2024
بھارت میں بھی ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا، کس ملک میں کب عید ہوگی؟ جانیے
سعودی عرب سمیت مختلف ممالک میں 16 جون کو عید منائی جائےگی
7 Jun 2024
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی امریکا سے شکست کی وجہ سامنے آگئی، سنسنی خیز انکشاف
امریکا میں مقیم اسپورٹس جرنلسٹ کے سنسنی خیز انکشافات
7 Jun 2024
ملک میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحی 17 جون کو ہوگی
عید الاضحیٰ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت کراچی میں ہوا۔
7 Jun 2024
پشاور میں ذی الحج کا چاند نظر آنے کا اعلان
پشاور کی زونل کمیٹی نے چاند نظر آنے کا اعلان کیا تاہم حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔
7 Jun 2024
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، شائقین کرکٹ کو شعیب ملک یاد آنے لگے
شعیب ملک نے اپنی تازہ تصویریں شیئر کرتے ہوئے اْنہیں کیپشن دیا کہ صوفہ اور کرکٹ اور ساتھ میں دعا کے ایموجی کے ہاتھ بنائے۔
7 Jun 2024
ایکس (ٹوئٹر)پر فحش مواد کی اجازت ،فیصلے پر تنازع کھڑا ہوگیا
اس طرح کی ویڈیوز، تصاویر، یا اشتہارات پہلے ہی ایکس پر پھیل چکی ہیں۔