24 May 2024
اوگرا نے ایل این جی کی قیمتیں بڑھادیں
ایل این جی کی قیمت میں 0.86 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کیا گیا ہے۔
24 May 2024
کراچی والوں پر بجلی بم گرانے کی تیاری، کے الیکٹرک کی نیپرا میں درخواست جمع
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 10 روپے سے زائد اضافہ 7 سال کیلیے مانگا ہے
24 May 2024
چار روز میں فی تولہ سونے کی قیمت دس ہزار روپے تک کم ہوگئی
فی تولہ قیمت میں آج بھی 1800 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے
24 May 2024
علی امین گنڈا پور نے نسوار پر ٹیکس لگانے کی مخالفت کردی
نسوار غریب لوگ استعمال کرتے ہیں ٹیکس نہ لگایا جائے، وزیر اعلی
24 May 2024
خیبرپختونخوا بجٹ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، مزدوروں کی کم سے کم اجرت میں اضافے کی منظوری
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کی تجویز
24 May 2024
شاہد آفریدی ٹی 20 ورلڈکپ کے سفیر منتخب
شاہد آفریدی کے علاؤہ یوراج سنگھ، کرس گیل کو بھی ٹی 20 ورلڈکپ کا سفیر مقرر کیا گیا ہے
24 May 2024
خیبرپختونخوا، یتیم خانہ میں 6 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا مہتمم گرفتار
پولیس نے ضیا اللہ نامی شخص کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا
24 May 2024
خانہ کعبہ کا مرکزی دروازہ تیار کرنے والے پاکستانی انتقال کرگئے
محمد عاشق حسین نے بہت محنت کی اور پھر انکا شمار سونے کے بڑے تاجروں میں ہونے لگا
24 May 2024
کراچی، ڈارک ویب پر بیوی اور بچوں کی ویڈیوز فروخت کرنے والا سفاک شخص گرفتار
ایک میل کے ذریعے ٹاسک ملتا تھا، ملزم کے تہلکہ خیز انکشافات
24 May 2024
اسٹریٹ کرائم میں 50 فیصد سے زائد کمی ہوگئی، شرجیل میمن
سندھ کے حالات 15 سال پہلے بہت خراب تھے، سینئر صوبائی وزیر
24 May 2024
جرمنی کا عالمی عدالت سے وارنٹ جاری ہونے پر نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کا اعلان
اگر عدالت وارنٹ جاری کرتی ہے تو یورپی ممالک کے دورے پر اسرائیلی وزیراعظم کو گرفتار کریں گے
24 May 2024
سی ڈی اے نے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ سیل کر دیا
تجاوزات اور غیرقا نونی تعمیرات کو ختم کیا جا رہا ہے
23 May 2024
رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ کی آفر سے معذرت کرلی
سابق آسٹریلوی کپتان نے کہا کہ میں اس وقت اپنی فیملی اور گھر والوں کے ساتھ زیادہ وقت گزارنا چاہتا ہوں
23 May 2024
یو اے ای کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانی
ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین دو طرفہ تعلقات بشمول سیاسی، اقتصادی اور دفاعی شعبوں میں تعاون پر گفتگو ہوئی۔