26 May 2024
گیمنگ زون میں آتشزدگی سے دو درجن ہلاکتیں، متعدد بچے شامل
حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 24 تک پہنچ گئی
26 May 2024
منور فاروقی بیماری کے باعث اسپتال منتقل
منور فاروقی نے خود اپنی بیماری کے حوالے سے آگاہ نہیں کیا
26 May 2024
رئیسی کے انتقال کے بعد سعودی ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت
سعودی ولی عہد نے دعوت قبول کرلی، جلد ایران کے دورے کا امکان
26 May 2024
کراچی میں ڈکیتیاں کرنے والے میاں بیوی گرفتار، موبائل، 74 پرس برآمد
پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتارکیا
26 May 2024
لیجنڈری اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے
طلعت حسین کافی عرصے سے بیماری کا شکار اور چند روز سے اسپتال میں داخل تھے
26 May 2024
سفاک باپ نے دو بچیوں کو نہر میں پھینک دیا
ایک بچی جاں بحق، دوسری 8 سالہ کو مقامی افراد نے ڈوبنے سے بچا لیا
26 May 2024
سرگودھا واقعے میں بڑی پیشرفت
واقعے کا مقدمہ درج، ایک شخص جاں بحق، درجنوں مشتعل افراد گرفتار
25 May 2024
یو اے ای میں کشکول توڑنے کی بات کی تو انہوں نے دس ارب ڈالر کا اعلان کردیا، وزیراعظم
وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس
25 May 2024
مذہب کی خاطر شوبز چھوڑنے والی اداکارہ پر قاتلانہ حملہ، کیس میں پیشرفت
لاہور میں زینب جمیل کو اندھا دھند فائرنگ کر کے زخمی کیا گیا تھا
25 May 2024
ایس آئی ایف سی سے زیادہ خود کام کرسکتا ہوں، گنڈا پور
اجلاس میں دو بار جنرل سید عاصم منیر سے بات چیت ہوئی مگر عمران خان کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی، گنڈا پور
25 May 2024
یونان میں گرفتار پاکستانی اینکر کو رہا کردیا گیا
پاکستانی پرچم لہرانے پر یونانی پولیس نے مونا خان کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا تھا
25 May 2024
ڈی چوک پر مظاہرین کو روندنے والا ڈرائیور پاک فوج کا لیفٹیننٹ نکلا
پولیس نے ڈرائیو کو ملٹری پولیس کے حوالے کردیا جبکہ ڈرائیور نے فوج سے استعفی بھی دے دیا
25 May 2024
دنیا بھر میں مشہور کتا مر گیا، سب افسردہ
اس کتے کی ایک تصویر اتنی وائرل ہوئی جس کے بعد اسے بٹ کوائن کا مستقل بنیاد پر نشان بنادیا گیا
25 May 2024
بابر اعظم سنچری بنائیں اپنے والد کی مرسڈیز تحفے میں دوں گی، مداح کا اعلان
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج ٹی 20 میچ کھیلا جائے گا