27 May 2024
امریکی ویزا مسترد ہونے پر شہری نے گھر پر لبرٹی آف اسٹیچو کا مجسمہ نصب کروالیا
سکھ شہری نے امریکی ویزا کیلیے اپلائی کیا تھا
27 May 2024
رؤف حسن پر حملہ کرنے والے خواجہ سراؤں نے میک اپ زیادہ کیا تھا، شناخت ممکن نہیں، رانا ثنا
رؤف حسن پر اسلام آباد میں چند روز قبل حملہ ہوا تھا
27 May 2024
بھارت میں عجیب و غریب واقعے کی ویڈیو وائرل، سب حیران
نوجوان نے بیل پر بیٹھ کر سواری کی جسے دیکھ کر سب حیران رہ گئے
27 May 2024
آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی بشری بی بی کیلیے سافٹ کارنر رکھتے تھے، جاوید چوہدری
سابق خاتون اول کو اسی وجہ سے بنی گالہ منتقل کیا گیا تھا، دعوی
27 May 2024
رفح میں اسرائیلی بربریت، متعدد مہاجر فلسطینی شہید
اسرائیل کی تازہ کارروائی کے نتیجے میں 50 فلسطینی شہید ہوگئے
26 May 2024
بھارت ،خواتین کے ٹرائل روم میں خفیہ کیمرہ برآمد
بھارتی ریاست اتر پردیش کے غازی آباد کے مراد نگر میں گنگا نہر کے قریب واقع خواتین کے واش روم سے ایک خفیہ کیمرہ ملا جس پر پولیس نے سخت ایکشن لے لیا۔
26 May 2024
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارتی ٹیم کا پہلا گروپ امریکا روانہ ہوگیا
کپتان روہت شرما، رشبھ پنٹ، رویندرا جڈیجا، کلدیپ یادو اور دیگر امریکا روانہ ہوئے
26 May 2024
سائنس دانوں نے زمین جیسا ایک اور سیارہ تلاش کرلیا
سائنس دانوں کے دریافت کردہ نئے سیارے پر انسانی زندگی کے لیے موافق درجہ حرارت پایا گیا ہے
26 May 2024
علی امین گنڈا پور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات
وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی۔
26 May 2024
پشاور، پاک فوج کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن اور حوالدار شہید
سکیورٹی فورسز نے پشاور کے علاقے حسن خیل میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا
26 May 2024
پاکستان کی چین سے درآمدات میں اضافہ
گزشتہ ماہ چین سے درآمدات 1 ارب 44 کروڑ 33 لاکھ ڈالرز رہیں جبکہ اپریل 2023 میں چین سے درآمدات کا حجم 66 کروڑ 76 لاکھ ڈالرز تھا۔
26 May 2024
عید قربان سے قبل مویشیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کئے جانے کا امکان
خلیجی ممالک کی پیشکش کے بعد جانوروں کی برآمد پر پابندی اٹھانے پر غور کیا جارہا ہے
26 May 2024
شہر قائد میں ہیٹ اسٹروک کے 100 سے زائد کیسز رپورٹ
جناح اسپتال کراچی میں گزشتہ 10 روز میں 80 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں
26 May 2024
حماس نے تل ابیب پر راکٹ داغ دیئے
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی شہر کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔