18 Mar 2024
حافظ نعیم بھی عارضہ قلب میں مبتلا
حافظ نعیم کی کراچی کے نجی اسپتال میں انجیو پلاسٹی ہوگئی
18 Mar 2024
شیر افضل مروت نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی سے معذرت کرلی
شیر افضل مروت نے آئندہ متنازع بیان نہ دینے کی بھی یقین دہانی کروادی
18 Mar 2024
پاکستان کی افغانستان میں حملے کی تصدیق
حافظ گل بہادر گروپ کالعدم جماعت سے مل کر پاکستان میں دہشت گرد حملوں کا ذمہ دار ہے
18 Mar 2024
اسماء عباس کا اپنے شوہر سے متعلق اہم انکشاف
اداکارہ اسماء عباس نے حال ہی میں نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی
18 Mar 2024
گھر چھوڑ کر جانے والے ایان اور انابیہ کو اسکول میں داخلہ مل گیا
کرونا وبا کے بعد سے ایان اور انابیہ اسکول نہیں جا رہے تھے
18 Mar 2024
قومی سلیکشن کمیٹی کو مزید اختیارات دے کر بااختیار کرنے کا فیصلہ
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سلیکشن کمیٹی کو بااختیار دیکھنا چاہتے ہیں
18 Mar 2024
تیسری شادی پر دوسری اہلیہ کو اعتراض تھا، قرۃ العین اس تجربے سے گزر چکی تھی، اقرار الحسن
اقرار الحسن نے اپنی تیسری شادی پر دوسری اہلیہ فرح کے ردعمل پر پہلی بار گفتگو کی ہے
18 Mar 2024
فیض حمید کے بھائی گرفتاری کے بعد اڈیالہ جیل منتقل
اینٹی کرپشن عدالت نے سابق تحصیل دار اور فیض حمید کے بھائی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
18 Mar 2024
کفایت شعاری مہم: ایاز صادق نے چالیس ملازمین اور سرکاری گاڑیاں واپس کردیں
اسپیکر قومی اسمبلی نے اخراجات کی تفصیلات بھی طلب کرلیں
18 Mar 2024
اچھرہ واقعہ، بشری انصاری نے معنی خیز پیغام کے ساتھ ویڈیو شیئر کردی
اگر کسی کو اردو پڑھنا آتی ہے تو اُسے سمجھ آجائے گا، بشری انصاری
18 Mar 2024
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
زری مانیٹری کمیٹی نے شرح سود کے حوالے سے اعلان کردیا
18 Mar 2024
رمضان کے پہلے ہفتے میں مسجد نبوی میں 52 لاکھ سے زائد عازمین و نمازیوں کی آمد
اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 44 لاکھ عازمین نے روضہ رسول پر حاضری دی
18 Mar 2024
سعودی عرب کے صحرا میں برفباری کے بعد دلکش مناظر
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے
18 Mar 2024
رمضان المبارک میں سگریٹ نوشی کی عادت ترک کرنا ممکن
یہ بات سائنسی ماہرین نے حالیہ تحقیق میں کی
18 Mar 2024
کراچی، 10 ہزار ٹریفک چالان سے یومیہ 1 کروڑ روپے وصولیوں کا انکشاف
کراچی کے تمام سیکشنز کے ایس او کو ہدایت ہے کہ وہ کم سے کم 25 گاڑیوں کے چالان کاٹیں