1 Feb 2024
نیپرا کا عوام پر ایک اور بم بجلی کی قیمت میں 5.62 روپے فی یونٹ مزید اضافہ
فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی منظوری دی گئی
1 Feb 2024
جان بچانے والی146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ
عالمی منڈی میں خام مال کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر اضافے کی اجازت دی گئی
1 Feb 2024
کراچی سمیت سندھ بھر میں تعلیمی ادارے 5 سے 9 فروری تک بند رہیں گے
پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر جبکہ 6 سے 9 فروری الیکشن کے سبب اسکول بند رہیں گے
1 Feb 2024
الیکشن کمیشن کا ہر حال میں 8 فروری کو انتخابات کروانے کا فیصلہ
الیکشن سے ملک میں استحکام آئے گا، بلوچستان کے واقعات دہشت گردی ہیں، نگراں وزیر داخلہ
1 Feb 2024
سعودی عرب کا کاروباری دورہ، ارب پتی برطانوی اداکار نے اسلام قبول کرلیا
اربوں پتی برطانوی اداکار نے عمرہ ادا کرلیا
1 Feb 2024
بلوچستان میں بدامنی عروج پر، مختلف شہروں میں دھماکے
دھماکوں کے نتیجے میں ایک جاں بحق جبکہ تین شہری زخمی ہوئے ہیں
1 Feb 2024
103 سالہ بزرگ نے تنہائی دور کرنے کیلیے تیسری شادی کرلی
حبیب نذر کا تعلق بھارتی ریاست اترپردیش سے ہے، انہوں نے 49 سالہ خاتون سے تیسری شادی کی
1 Feb 2024
یمنی زیدی کی خواہش پر شان نے نیم رضامندی ظاہر کردی
یمنی زیدی نے فلم اسٹار شان شاہد کہ ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا
1 Feb 2024
عدالت نے ایلون مسک کی تنخواہ کی ادائیگی روک دی
56ارب ڈالر تنخواہ شیئر ہولڈرز کے ساتھ ذیادتی ہے،عدالت
1 Feb 2024
ڈکی بھائی کا عمران خان کی سزا پر ردعمل ’وہ سیلیبرٹی ہے واپس آئے گا‘
ڈکی بھائی کا عمران خان کی سزا پر ردعمل
1 Feb 2024
ملائیشیا کے نئے بادشاہ کے پاس کتنی دولت ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بلوم برگ کے مطابق اسکندر کی ظاہر کردہ دولت کہی زیادہ ہے
1 Feb 2024
ایران کا امریکا سے دھمکی آمیز رویہ ترک کرنے کا مطالبہ
امریکا نے حملہ کیا تو ان کے ملک کا ردعمل فیصلہ کن اور فوری ہوگا،ایرانی وزیر خارجہ
1 Feb 2024
بھارتی عدالت نے ایک اور تاریخی مسجد میں ہندوؤں کو عبادت کی اجازت دے دی
مقامی ہندو پنڈت کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنایا
31 Jan 2024
پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے سے زائد کا اضافہ
اضافے کے بعد نئی قیمت 272 روپے 89 پیسے ہوجائے گی
31 Jan 2024
راحت فتح علی خان کو غلطی کا احساس، معافی کی ویڈیو سامنے آگئی
میں اپنے کیے پر شرمندہ ہوں، اللہ تعالی مجھے معاف کرے، گلوکار