























12 Mar 2024
آصف زرداری کا بطور صدر تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ
آصف علی زرداری کو بطور صدر 8 لاکھ روپے سے زائد تنخواہ ملنی تھی
12 Mar 2024
سکھ رہنما کے قتل میں مودی ملوث، کینیڈا نے ڈاکیومینٹری جاری کردی
نجر سنگھ کو 2019 میں قتل کیا گیا تھا، جس میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے ملوث ہونے کے ثبوت سامنے آئے
12 Mar 2024
مریم کی حکومت نے اڈیالہ میں عمران خان سے ملاقات پر پابندی لگا دی
پولیس نے جیل کے باہر میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی
12 Mar 2024
آصف علی زرداری کے صدر بننے پر ایان علی نے کیا کہا؟
قابل احترام آصف علی زرداری ایک بار پھر سربراہِ مملکت بن گئے ہیں اور ہم سب ان سے بہت پیار کرتے ہیں
12 Mar 2024
بابر اعظم کا تنقید کرنے والوں کے نام خاموش پیغام
بابر اعظم نے نئے کھلاڑیوں کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کردی
12 Mar 2024
پی ایس ایل : کراچی اسٹیڈیم میں فلسطینی جھنڈا لہرانے پر نوجوان جبری بے دخل
واقعے سے متعلق پولیس کا جواب دینے سے انکار
12 Mar 2024
رمضان کے پہلے روز ملتان میں قیامت صغریٰ، ایک گھر کے 7 افراد سمیت 9 جاں بحق
ملتان میں تین منزلہ رہائشی عمارت گر پڑی
12 Mar 2024
امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر نماز تراویح کی جماعت، ویڈیو وائرل
ٹائمز اسکوائر پر سیکڑوں مسلمانوں نے نماز تراویح باجماعت ادا کی
12 Mar 2024
بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلوانے والے والدین کے شناختی کارڈ منسوخ کرنے کا فیصلہ
یہ فیصلہ وزارت صحت خیبرپختونخوا نے کیا ہے
11 Mar 2024
رمضان کے لیے ریلوے بکنگ کے اوقات جاری کردیے گئے
پیر سے جمعرات مارننگ شفٹ صبح 8 بجے سے سہ پہر 1 بجے تک ہو گی
11 Mar 2024
ویڈیو: پاک بھارت تقسیم کے وقت بچھڑنے والے دوستوں کی بڑھاپے میں جذباتی ملاقات
شاکر اور کوٹھاری بھارت کے شہر گجرات میں رہتے تھے، تقسیم کے بعد شاکر پاکستان آگیا تھا
11 Mar 2024
رمضان المبارک: سحر اور افطار میں کونسی چیزیں کھانے سے اجتناب ضروری ہے؟
سحری کے اوقات میں ایسی غذا کا استعمال کیا جائے جو کہ وٹامنز، معدنیات سے بھرپور ہوں
11 Mar 2024
انڈونیشیا: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 21 افراد ہلاک
انڈونیشیا کے جزیرے سماترا میں ہونے والی مسلسل بارشوں نے سیلابی صورت اختیار کرلی،