17 Feb 2024
پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی کی بھارتی فلم میں انٹری
بھارتی پنجاب فلم میں عمران عباس سمیت دیگر پاکستانی فنکار بھی نظر آئیں گے
17 Feb 2024
جوتے پالش کی خوشبو سے ڈپریشن کا علاج دریافت
یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں ثابت ہوئی ہے
16 Feb 2024
عمران خان کا معافی کا اعلان، ملک کیلیے درگزر کا راستہ اپنانے کا مشورہ
پاکستان تحریک انصاف کے تین منتخب رہنماؤں سے اڈیالہ جیل میں عمران خان کی ملاقات
16 Feb 2024
کراچی میں 7 سالہ بچے کا لرزہ خیز قتل، 15 سالہ رشتے دار ملوث نکلا
آبان کو اسلیے مارا کیونکہ وہ میری شکایتیں لگاتا تھا، ملزم کا پولیس کو بیان
16 Feb 2024
اسلام آباد انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت دینے سے انکار
پولیس نے ریلی کو روکنے کیلیے پولیس کی بھاری نفری کو ایف نائن پارک طلب کرلیا ہے
16 Feb 2024
لیگی رہنماؤں کی وفاق میں حکومت لینے کی مخالفت، قیادت پریشان ہوگئی
مسلم لیگ ن کی قیادت اراکین کی متضاد آرا کی وجہ سے کوئی فیصلہ نہیں کرسکی، ذرائع
16 Feb 2024
پی ایس ایل سیزن 9 کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ کب ہوگا؟ تمام معلومات جو آپ جاننا چاہتے ہیں
ایچ بی ایل پی ایس ایل کا آغاز کل سے ہونے جارہا ہے
16 Feb 2024
اوباش نوجوان کی گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی، ویڈیو ریکارڈ کرلی
ملزم نے خاتون کو ویڈیو وائرل کرنے کی بھی دھمکی دی، واقعہ پتوکی میں پیش آیا
16 Feb 2024
محمد حفیظ نے پی سی بی سے راہیں جدا کرنے کے بعد خاموشی توڑ دی
میں نے ہمیشہ وقار اور فخر کے ساتھ پاکستان کو ترجیح دی، محمد حفیظ
16 Feb 2024
فیض حمید کا نام غلطی سے زبان پر آگیا تھا، فضل الرحمان کا یوٹرن
میرے بیان پر سنسنی نہ پھیلائی جائے بلکہ اسے تاریخ کے حوالے کردیا جائے، سربراہ جے یو آئی
16 Feb 2024
جناح ہاؤس جلا گھیراؤ کیس میں گرفتار طیبہ راجہ جیل سے رہا
طیبہ راجہ کو ایک ٹویٹ کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا تھا، عدالت میں وکلا کی دلیل
16 Feb 2024
پی ٹی آئی کا وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان
عمران خان کی ہدایت پر اپوزیشن بینچوں پر بیٹھیں گے، بیرسٹر سیف کی تصدیق
16 Feb 2024
ناک کے نتھنوں میں سب سے زیادہ تیلیاں پھنسانے کا عالمی ریکارڈ قائم
ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے 39 سالہ پیٹر وون نے یہ ریکارڈ بنایا
16 Feb 2024
انٹر بورڈ کراچی کے امتحانات میں فیل طلبا کیلیے بڑی خوشخبری، اعلان ہوگیا
فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے نتائج میں سنگین غفلت کی نشان دہی کی