























19 Jan 2024
پی ٹی آئی چیئرمین شپ، شیر افضل مروت نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا
حامد خان چیئرمین پی ٹی آئی بننا چاہتے تھے، جس پر میں نے مخالفت کی تھی، شیر افضل مروت
19 Jan 2024
پاک ایران کشیدگی میں اضافہ ،پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی حدود کے حوالے سے اہم حکم
پاکستانی طیاروں کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے سے گریز کی ہدایت کردی گئی ہے، ذرائع سول ایوی ایشن
19 Jan 2024
امریکا میں شدید برفباری سے خوفناک تباہی، 40 افراد ہلاک
امریکا کی 9 ریاستوں میں صورت حال بہت زیادہ خراب ہوگئی ہے
19 Jan 2024
چین نے پاکستان اور ایران کو بڑی پیش کش کردی
پاکستان اور ایران چین کے دوست اور اہم اثر و رسوخ رکھنے والے ممالک ہیں، وزیر خارجہ
19 Jan 2024
پی ٹی آئی نے عدلیہ مخالف سوشل میڈیا مہم پر جے آئی ٹیم کے قیام کو مسترد کردیا
اس طرح کی جے آئی ٹی سے شہریوں کے بنیادی حقوق پامال ہوں گے، ترجمان تحریک انصاف
19 Jan 2024
نومولود بچوں کو اغوا کے بعد فروخت کرنے والی خاتون گرفتار، 8 کارروائیوں کا اعتراف
ملزمہ نے دوران تفتیش 8 بچوں کو اغوا کر کے فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے
19 Jan 2024
پاک ایران تنازع: پیمرا نے ٹی وی چینلز کیلیے اہم ہدایت جاری کردی
پیمرا کا تمام لائسنس یافتہ ہولڈرز کو مراسلہ جاری، احکامات ماننے کی ہدایت
19 Jan 2024
پاکستانی ہاکی ٹیم نے اہم کامیابی حاصل کرلی
پاکستانی گول کیپر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کر کے فتح کو یقینی بنایا
19 Jan 2024
پی ٹی آئی ہفتے سے بھرپور انتخابی مہم شروع کرے گی، بیرسٹر گوہر
تمام امیدواروں سے درخواست ہے اپنے نشانات ہمارے تک پہنچائے، اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
18 Jan 2024
لوگوں اور بچوں کے تفریح فراہم کرنے والا مکی ماؤس کن حالات سے دوچار ہے؟
راچی میں قائم معروف ریسٹورنٹ پورٹ گرانٹ میں مکی ماؤس کے لباس میں موجود لوگوں اور بچوں کو تفریح فراہم کرنے والے شخص کی زندگی کی تکالیف کا کسی کو اندازہ نہیں۔
18 Jan 2024
کراچی کا ڈانسر جو اب مکی ماؤس بن کر گزر بس کرتا ہے!
کراچی میں قائم معروف ریسٹورنٹ پورٹ گرانٹ میں مکی ماؤس کے لباس میں موجود لوگوں اور بچوں کو تفریح فراہم کرنے والے شخص کی زندگی کی تکالیف کا کسی کو اندازہ نہیں۔
18 Jan 2024
روزگار کیلیے خطروں سے لڑنے والی پاکستان کی ںیٹی
سرکس کے مشکل کام میں کرتب دکھانے والی باہمت لڑکی
18 Jan 2024
شعیب جٹ کس مشکل میں صحافت کررہے ہیں؟
شعیب جٹ کو بچوں کے اغوا، اہلیہ اور بیٹی کے ریپ اور قتل کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف
18 Jan 2024
ایران سے تعلقات خراب کرنا پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے، عمران خان
ایران نے جو کیا اس کی مذمت کرتے ہیں، سوچنا یہ چاہیے کہ حالات یہاں تک کیسے پہنچے، عمران خان
18 Jan 2024
ایران کیخلاف کارروائی، فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ ہوسکتا ہے، شاہ محمود
ایل او سی کے حالات پہلے ہی سب کے سامنے ہیں، وائس چیئرمین پی ٹی آئی