16 Jan 2024
پنجاب پولیس کا شاندار اقدام، لاپتہ ہونے والی 19 سالہ لڑکی والدین کے حوالے
بچی والدین کے ہمراہ کراچی سے سوار ہوئی اور پھر بیچ میں کسی اور ٹرین میں سوار ہوگئی تھی
16 Jan 2024
لیگی کارکنان کا مریم نواز کو بھینس کا تحفہ، ویڈیو وائرل
مریم نواز کو پی پی 159 کی انتخابی مہم کے دوران کارکنان نے تحفہ دیا
16 Jan 2024
گرفتاری، شیخ رشید احمد کی خواہش پوری ہوگئی
شیخ رشید اور شیخ راشد کو پولیس نے حمزہ کیمپ پر حملے کے مقدمے میں گرفتار کرلیا
16 Jan 2024
شاہ محمود قریشی عمران مخالف گروپ بنانا چاہتے تھے، ہم نے معذرت کی، سابق رہنما کا انکشاف
شاہ محمود قریشی نے جیل میں ملاقات کی وہ اپنا علیحدہ گروپ بنانا چاہتے تھے،
16 Jan 2024
باجوہ نے پیٹھ میں چھرا گھونپا، ہمارے پاس ابھی پلان سی بھی موجود ہے، عمران خان
حکومت ختم ہونے کے باوجود جنرل باجوہ سے مذاکرات کیے، عمران خان کا اعتراف
16 Jan 2024
لڑکے کا بھیس بدل کر پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرنے والی خاتون گرفتار
ملزمہ شادی کر کے لڑکیوں کو بیرون ملک میں فروخت کرتی تھی
16 Jan 2024
اس وقت تمام نفلی عبادات سے افضل فلسطینیوں کی مالی مدد ہے، مفتی اعظم
حماس کے مجاہدین کی مالی مدد اس وقت تمام نفلی عبادات سے افضل ہے، مفتی تقی عثمانی
16 Jan 2024
نادیہ حسین کا کراچی پولیس پر سنگین الزام
نادیہ حسین کا دعوی ہے کہ پولیس نے ملزم کو تحفظ دیا اور اسے سلیوٹ بھی مارا
16 Jan 2024
عام انتخابات، گوگل نے امیدواروں کے حوالے سے خصوصی سہولت فراہم کردی
گوگل کے اس صفحے پر سیاسی جماعتوں کی تمام معلومات بھی موجود ہیں
15 Jan 2024
سچن ٹنڈولکر کی ڈیپ فیک ویڈیو سامنے آگئی، کرکٹر بھی حیران
سچن ٹنڈولکر کی وضاحت سے پہلے تک سب اسے اصلی سمجھ رہے تھے
15 Jan 2024
نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کمی کا لائحہ عمل تیار
مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے معاشی ماہرین کے ساتھ ایک اہم بیٹھک کی ہے
15 Jan 2024
یوکرینی گلوکارہ کا ساحر علی بگا کے ساتھ پنجابی گانا ریلیز
گانے کو نعمان حیدر نے تیار کیا ہے
15 Jan 2024
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما نے عارف علوی کو دھوکے باز قرار دے دیا، تہلکہ خیز ویڈیو بیان
عارف علوی کے بیٹے نے پی ٹی آئی ٹکٹ کیلیے اپلائی کیا، جس پر میں نے مخالفت کی تھی، شیر افضل مروت