12 Jan 2024
عمران خان پر تنقید کرنے والے سیاسی رہنما سمیت 13 پارٹیوں کی رجسٹریشن منسوخ
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے اعلامیہ جاری
12 Jan 2024
ن لیگ کا طلال چوہدری کو وفاداری کا شاندار صلہ دینے کا فیصلہ
مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر رانا ثنا اللہ کا طلال چوہدری سے رابطہ، بڑی یقین دہانی کرادی
12 Jan 2024
ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کا شیڈول جاری، فائنل کہاں ہوگا؟
کراچی گیارہ میچوں کی میزبانی کرے گا جن میں کوالیفائر، دو ایلیمینیٹرز اور فائنل شامل ہے
12 Jan 2024
پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کیلیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا
لطیف کھوسہ، مراد سعید، زرتاج گل سمیت اہم رہنما ٹکٹ حاصل کرنے میں کامیاب
12 Jan 2024
جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ، صدر عارف علوی نے آئینی حق استعمال کرلیا
چوبیس گھنٹوں کے دوران سپریم کورٹ کے دو ججز مستعفی ہوئے
12 Jan 2024
پی ٹی آئی نے حلیم عادل شیخ کے تین بھائیوں کو ٹکٹ دے دیے، فروس نقوی آؤٹ
پی ٹی آئی نے کراچی سے صوبائی اسمبلی کی 47 اور قومی کی 22 نشستوں پر امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا
12 Jan 2024
رجب کا چاند نظر آگیا، رمضان المبارک میں صرف 60 روز باقی
رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر آنے کا اعلان کردیا
12 Jan 2024
پی ٹی آئی کے اہم رہنما الیکشن سے دستبردار : ’اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو‘
پی ٹی آئی رہنما نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشست پر کاغذات جمع کرائے تھے
12 Jan 2024
پاکستانی خاتون تاریخ میں پہلی بار امریکا میں میئر منتخب
جنجوعہ کو ٹاؤن میئر منتخب کیا گیا ہے،ان کا تعلق چکوال سے ہے
12 Jan 2024
پاکستانی فری لانسرز کو فروری سے پے پال پر رقم موصول ہونا شروع ہو جائے گی
فری لانسرز کو بینک اکاؤنٹ کھلوانے کیلیے بس چھوٹا سا ثبوت دکھانا ہوگا
12 Jan 2024
پی ٹی آئی نےخیبرپختونخوا میں قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا اعلان کردیا
تحریک انصاف کی جانب سے قومی اور صوبائی نشستوں پر ٹکٹ جاری کردیے گئے
12 Jan 2024
کراچی میں 60 فیصد سے زائد طلبا فیل، پریشان کن صورت حال
انٹربورڈ کے امتحانات کے نتائج میں کامیاب طلبا کا تناسب 36 فیصد تک رہا
12 Jan 2024
’ن لیگ نے مریم اور نواز شریف کے علاوہ جنرل باجوہ کو ستانے والوں کو ٹکٹ نہیں دیا‘
مسلم لیگ ن میں ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد سے دھڑے بندی واضح نظر آرہی ہے
12 Jan 2024
کراچی، شادی میں باپ کے ساتھ جانے والا 20 سالہ بیٹا ڈکیتی مزاحمت پر قتل
ڈکیتوں نے سرجانی ٹاؤن پاور ہاؤس کے قریب موٹرسائیکل پر سوار باپ بیٹے کو مزاحمت پر گولیاں ماریں