12 Dec 2023
حکومت نے پاکستانی عازمین حج کو خوش خبری سنادی
حجِ بدل پر پانچ سالہ پابندی ختم کر دی، خواتین اکیلے بھی حج پر جاسکتی ہیں، اعلامیہ
12 Dec 2023
شرح سود 22 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان
مالی سال 24ء کی پہلی سہ ماہی میں حقیقی جی ڈی پی 2.1 فیصد بڑھی ہے، اسٹیٹ بینک
12 Dec 2023
سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی
عالمی مارکیٹ میں کمی کے مثبت اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی نظر آئے
12 Dec 2023
بریکنگ: نواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں بھی بری، کرپشن کے تینوں مقدمات ختم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں بھی بری کردیا
12 Dec 2023
آصف زرداری کا جمائما پر الزام، پی ٹی آئی کارکنوں اور ہمدردوں نے ہنگامہ برپا کردیا
سابق صدر نے گزشتہ روز نجی چینل کو انٹرویو میں کہا تھا کہ جمائما وی لاگرز کو پیسے دے کر مہم چلواتی ہیں
12 Dec 2023
ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے حملے میں 23 جوان شہید
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 27 دہشت گرد ہلاک ہوئے
12 Dec 2023
بھٹو کو پھانسی دینے کا فیصلہ اگر غلط بھی تھا تو بھی تبدیل نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ جج
جسٹس منصور علی شاہ نے ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس پر سوالات اٹھادیئے ۔
12 Dec 2023
ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانے پر دہشت گردوں کا شدید حملہ، شہادتیں
دہشت گردوں اور فورسز کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ
12 Dec 2023
اسرائیلی بربریت، شہید فلسطینیوں کی تعداد 18 ہزار سے متجاوز، غزہ مکمل تباہ
جنگ بندی معاہدے کے بعد دوبارہ اسرائیلی فورسز نے غزہ، خان یونس، جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر بدترین فضائی حملے کیے
12 Dec 2023
پی ایس ایل 9 سے قبل کراچی کنگز کا اہم اور بڑا فیصلہ
کراچی کنگز نے غیرملکی کرکٹر کی خدمات حاصل کرلیں
11 Dec 2023
مودی نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دے دیا
مودی نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا ہے
11 Dec 2023
کراچی میں پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، فائرنگ سے 23 سالہ راہگیر خاتون جاں بحق
فائرنگ کرنے والے اہلکار کا نام عدیل پتافی ہے، شوہر کا الزام
11 Dec 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے حوالے سے فیصلہ جاری کردیا
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے
11 Dec 2023
قبائلی اضلاع میں تعلیمی نظام کی بہتری کے لیے بہترین کاوش
اساتذہ کیلیے چار روزہ ورکشاپ کا انعقاد، اسناد بھی دی گئیں
11 Dec 2023
افسوسناک واقعہ، معمولی تکرار پر 14 سالہ بھائی کی فائرنگ سے 5 سال کا بچہ جاں بحق
پولیس نے فائرنگ کرنے والے چودہ سالہ بچے کو گرفتار کرلیا، والدین غم سے نڈھال