9 Dec 2023
کورنگی میں ڈاکوؤں نے 70 سالہ باپ اور نوجوان بیٹے کی جان لے لی
کورنگی میں بک اسٹال پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈکیتوں نے با پ اور بیٹے کو ہمیشہ کیلیے سُلا دیا۔ مقتول کے بڑے بیٹے کا کہنا ہے کہ اس طرح سے کسی کا کوئی جائے تو زندگی ختم ہوجاتی ہے۔
9 Dec 2023
کراچی، سینٹرل جیل میں قید انوکھا قیدی، جس نے آرٹ سیکھ کر اپنی ماں کو عمرے کے پیسے دیے
کراچی کے سینٹرل جیل میں قید ایک قیدی نے آرٹ سیکھنے کے بعد اپنی پینٹنگز تقریبا 10 لاکھ روپے میں فروخت کیں اور یہ پیسے اپنی والدہ کو عمرہ ادائیگی کیلیے دیے۔ 42 سالہ اعجاز جیل کو قید خانہ نہیں بلکہ اصلاح کا گھر سمجھتے ہیں۔
9 Dec 2023
دورہ آسٹریلیا، پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان میچ کا نتیجہ آگیا
آخری روز میچ موسم کی وجہ سے نہ کھیلا جاسکا
9 Dec 2023
کراچی کا کم عمر باصلاحیت اداکار بننے کا خواہش مند بچہ، جو گھریلو حالات کے آگے بے بس ہے
کراچی کے علاقے بہادرآباد اسکارف اور دُپٹے فروخت کرنے والے دس سالہ شہباز کی خواہش ہے کہ وہ اداکار بنیں مگر گھریلو حالات کی وجہ سے وہ اپنے والد کا ہاتھ بٹاتے ہیں اور دپٹے فروخت کرتے ہیں۔
9 Dec 2023
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی ایپس اور ویب سائٹس کا خواتین کے خلاف استعمال کا انکشاف
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے پلیٹ فارمزپر خواتین کی نازیبا تصاویر بنائی جارہی ہیں
9 Dec 2023
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کی مقامی سطح پر بھاؤ کم ہوئے
9 Dec 2023
سلمان بٹ کو پڑوسی ملک سے شاندار پیش کش
سلمان بٹ کو پی سی بی نے ایک دن کیلیے کنسلٹنٹ رکھا اور پھر ہٹا دیا تھا
8 Dec 2023
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کو ایک ہفتے میں 1 کروڑ سے زائد نئے صارفین مل گئے
فلسطین کی حمایت پر ایکس کی اشتہاری آمدنی کم ہوئی مگر صارفین کی تعداد بہت زیادہ بڑھ گئی
8 Dec 2023
آصف زرداری پاکستانی سیاست کے ہمایوں سعید قرار، سابق صدر کی زندگی پر فلم بنانے کا بھی عندیہ
مریم نواز پاکستانی سیاست کی مہوش حیات جبکہ یوسف رضا گیلانی پاکستانی سیاست کے عدنان صدیقی قرار
8 Dec 2023
ایڈوکیٹ شیر افضل مروت گرفتار، کارکنان کا شدید احتجاج رنگ لے آیا
شیر افضل مروت کو باجوڑ جاتے ہوئے سوات پولیس نے گرفتار کیا تھا
8 Dec 2023
کراچی کے کھلے گٹر میں ایک اور بچی کے گرنے کا واقعہ
ڈپٹی میئر کے حلقے میں پانچ ماہ کے دوران دو بچے کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوچکے ہیں
8 Dec 2023
عالمی مارکیٹ میں استحکام کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید کمی
بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2050ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی
8 Dec 2023
پاکستان میں ہر شہری کو اظہار رائے کی مکمل آزادی ہے، وزیراعظم
وزیر اعظم کو کراچی کی نجی یونیورسٹی میں طالب علموں کی جانب سے سخت سوالات کا سامنا
8 Dec 2023
اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
جمعے کے روز اسٹاک مارکیٹ 6 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند پر پہنچ گئی
8 Dec 2023
مدارس میں آئی ٹی اور انجینئرنگ کے کورسز پڑھانے کا فیصلہ
نگراں سندھ حکومت نے اجلاس میں اہم فیصلہ کرلیا، خواتین کیلیے مساجد میں جگہ بھی مختص کی جائے گی