























4 Apr 2025
پھانسی سے چند لمحات قبل بھٹو کے آخری الفاظ کیا تھے؟
ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دی گئی تھی
4 Apr 2025
اسرائیل کے غزہ اور بیروت میں فضائی حملے، حماس رہنما، بیٹا اور بیٹی سمیت 36 افراد شہید
غزہ میں اسرائیل کی 3 اسکولوں پر بھی بمباری
4 Apr 2025
وزیراعظم نے ہمارے مطالبے پر بجلی کی قیمت کم کی، وہ کراچی جلسے میں مزید ریلیف کا اعلان کرسکتے ہیں، فاروق ستار
وزیراعظم کو بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کراچی آکر ایم کیو ایم کے جلسے میں کرنا تھا، فاروق ستار کا دعویٰ
4 Apr 2025
راجستھانی ہوائیں بند، کراچی میں اگلے پانچ روز شدید گرمی ہوگی
اس دوران پارہ 39 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے
4 Apr 2025
صدر زرداری کیخلاف نازیبا پوسٹ کرنے پر پولیس افسر پر پیکا مقدمہ
عدالت نے ضمانت بھی منظور کرلی
4 Apr 2025
محبت کی تلاش میں کراچی آنے والی امریکی خاتون اونیجا رابنسن بالآخر نیویارک پہنچ گئی
اونیجا نے اپنی واپسی سے متعلق گفتگو کی ہے
4 Apr 2025
پاکستان میں پیدا ہونے والے معروف بھارتی اداکار چل بسے، مودی سمیت بھارت افسردہ
اداکار طویل عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھے
3 Apr 2025
شادی سے چند گھنٹے قبل دلہن قتل
لاہور کے علاقے چوہنگ میں لڑکی کو شادی سے چند گھنٹے پہلے قتل کر دیا گیا۔
3 Apr 2025
ٹریلر کی ٹکر سے ایک اور موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق
پورٹ قاسم ٹویوٹا چورنگی کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا
3 Apr 2025
باپ بننے کی کوشش نہ کریں، مناہل ملک کا نازیبا ویڈیو پر حیران کن ردعمل
ٹک ٹاکر نے کہا کہ میں نے اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا، عمرے کے بعد سے بہت زیادہ تبدیل ہوچکی ہوں
3 Apr 2025
میانمار میں زلزلے سے اموات کی تعداد 3 ہزار سے متجاوز
زلزلے سے 4 ہزار 715 افراد زخمی ہوئے اور341 اب بھی لاپتہ ہیں
3 Apr 2025
لاہور میں کسی اور سے شادی پر بہنوئی نے بارات کے دن 24 سالہ لڑکی کو قتل کردیا
لڑکی کو رشتے کے تنازع پر قتل کیا گیا ہے
3 Apr 2025
خواتین سے ملاقات میں جسم کے ان حصوں کو دیکھتا ہوں، عدنان صدیقی کے اعتراف پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا
عدنان صدیقی نے یہ اعتراف نجی ٹی وی شو میں گفتگو کے دوران کیا جس پر صارفین نے اُن پر خواتین کی توہین کرنے کا الزام لگایا ہے