























5 Apr 2025
خاتون پولیس افسر منشیات فروشی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار، 18 کلو کے قریب ہیروئن برآمد
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے خاتون اہلکار کو گرفتار کیا ہے
4 Apr 2025
قوم کو 15 روپے فی یونٹ بجلی دینے والا پابند سلاسل ہے، بیرسٹر سیف
بانی پی ٹی آئی کا دوسرا جرم 150 روپے فی لیٹر پٹرول تھا جسے 300 روپے پر پہنچایا گیا
4 Apr 2025
چیئرمین بنا تو سب سے پہلے کیا کروں گا؟ سعود شکیل نے بتادیا
سعود شکیل کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب پاکستانی کوچنگ اسٹاف میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔
4 Apr 2025
اپنا اپنا کرو ٹیم کا کوئی نہیں سوچ رہا، کامران اکمل نے حقائق بیان کردیئے
ٹیم کے ممبر نے آن کیمرہ یہ باتیں کیں کہ جب تک ہم بطور ٹیم نہیں کھیلیں گے کامیابی نہیں مل سکتی
4 Apr 2025
جان سینا کا کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف
جان سینا نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ مجھ میں جلد کے کینسر کی تشخیص ایک نہیں بلکہ دو بار ہوئی تھی
4 Apr 2025
وزیر اعلیٰ سندھ نے دریائے سندھ پر 6 نہروں کا منصوبہ مسترد کردیا
وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ان غیر قانونی نہروں کی تعمیر کی اجازت نہیں دے گی
4 Apr 2025
2024 میں کرپٹو کرنسی پر سائبر حملوں میں 83 فیصد اضافہ
سائبر حملہ آوروں نے اپنی توجہ موبائل آلات اور کرپٹو اثاثوں کی طرف مرکوز کر دی۔
4 Apr 2025
دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر ؟
یونان اور سوئٹزرلینڈ 108 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے، جبکہ پرتگال کو چوتھی پوزیشن ملی۔
4 Apr 2025
بلوچستان میں امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کمانڈر کانفرنس
شہدا کے ایصال ثواب کیلیے فاتحہ خوانی کی گئی
4 Apr 2025
اسرائیل کی شامی دارالحکومت کے جنوب میں بمباری
اسرائیلی فوج نے شام میں بمباری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ یہ دمشق کے حکمرانوں کے لیے ایک وارننگ ہے۔
4 Apr 2025
سلمان خان بالی وڈ انڈسٹری سے مایوس ہوگئے
دبنگ سلمان خان کی عید پر ریلیز ہونے والی فلم سکندر تہلکہ مچانے میں کامیاب نہ ہوسکی
4 Apr 2025
ہیرا پھیری 3 کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا
ہیرا پھیری کے مداح کافی عرصے سے تیسرے حصے کی اپڈیٹ کا انتظار کر رہے تھے
4 Apr 2025
بلوچستان میں رواں سال کا کانگو کا پہلا کیس رپورٹ
کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق رواں سال کے دوران اب تک کانگو وائرس کا ایک کیس رجسٹرڈ ہوا ہے۔
4 Apr 2025
چیٹ جی پی ٹی آپ کو آگے رشتوں سے دور کرسکتا ہے، ماہرین نے بڑا انکشاف کردیا
یہ بات حال ہی میں ہونے والی تحقیق میں ثابت ہوئی ہے
4 Apr 2025
لندن میں قاضی فائز کی گاڑی پر دھاوا بولنے والوں کے منسوخ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بحال
حکومت نے شناخت کے بعد مظاہرین کے پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کیے تھے