























5 Jun 2025
عید الاضحی کے موقع پر گیس کی فراہمی کے اوقاتِ کار
سوئی سدرن عید الاضحی کے تین دنوں کے دوران درجِ ذیل شیڈول کے مطابق گیس کی فراہمی کو یقینی بنائے گا۔
5 Jun 2025
یورینیم افزودگی معطل نہیں کریں گے، ایرانی سپریم لیڈر
جوہری معاہدے کے لیے امریکی تجویز ایران کے قومی مفاد کے خلاف ہے۔
5 Jun 2025
شدید گرمی، عازمین حج کو چھتری کے استعمال کی ہدایت
چھتری کے استعمال سے درجہ حرارت دس ڈگری سینٹی گریڈ تک کم ہو جاتا ہے ۔
5 Jun 2025
حنا خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
یہ خوشخبری اداکارہ نے خود اپنے آفیشل انسٹاگرام اکانٹ پر دلکش تصویروں کے ساتھ شیئر کی
5 Jun 2025
زائد کرایوں کی وصولی، کراچی میں ٹرانسپورٹرز پر بھاری جرمانے عائد
ٹرانسپورٹرز سے مجموعی طور پر 12 لاکھ 40 ہزار روپے اضافی کرایہ مسافروں کو واپس کروائے گئے
5 Jun 2025
عید پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے
5 Jun 2025
پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی لگانے کا اعلان
دنیا بھر میں یہ دن پلاسٹک آلودگی کا خاتمے کے عنوان سے منایا جا رہا ہے۔
5 Jun 2025
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
10 گرام سونے کی قیمت 3687 روپے اضافے سے 3 لاکھ 7 ہزار 270 روپے ہے۔
5 Jun 2025
مریم نواز اور نواز شریف کے ترجمان پی ٹی آئی میں شمولیت کیلیے تیار، عید کے بعد بڑا سیاسی دھماکا ہوگا
نواز شریف اور بیٹی کی مشکل وقت میں ترجمانی کرنے والے رہنما کی شمولیت کی منظوری عمران خان نے دے دی
5 Jun 2025
وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ، عید وہیں منائیں گے
وزیراعظم محمد بن سلمان کی دعوت پر وفد کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں
5 Jun 2025
شوہر کے سامنے بیوی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ایک ملزم انجام کو پہنچ گیا
ملزم خاور اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا
5 Jun 2025
خانہ کعبہ ایک روز کیلیے خواتین کیلیے مختص، اس خوبصورت رسم کا مقصد کیا ہے؟
اس خوبصورت رسم کا مقصد مسجد الحرام کو خالی نہ رکھنا ہے
5 Jun 2025
نماز فرض ہے اس کا لازمی اہتمام کریں، والدین کی عزت اور ہمیشہ سچ بولیں، خطبہ حج
اے اللہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما اور اُن کی مشکلات ختم کردے، دعا
4 Jun 2025
بغیر اجازت حج کرنیوالوں کو ملک بدر کیا جائے گا، سعودی وزارت داخلہ
وزارت نے واضح کیا کہ باقاعدہ اور ریگولر حج پرمٹ کا حصول حج کی ادائیگی کے لیے بنیادی شرط ہے۔