























3 Feb 2025
افغانستان میں واحد پرتعیش ہوٹل سرینا پر طالبان کا قبضہ
اس ہوٹل کو طالبان کے زیر کنٹرول ایک کارپوریشن نے اپنے انتظام میں لے لیا ہے۔
3 Feb 2025
حزب اللہ سربراہ نے حسن نصر اللہ کی تدفین کا اعلان کردیا
نعیم قاسم نے ایک ٹیلی ویژن تقریر میں کہا کہ ہم نے اجتماعی جنازے کے لیے 23 فروری کو منتخب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
3 Feb 2025
ملائکہ اروڑا سے علیحدگی، ارجن کپور نے شادی کا پلان بتادیا
آپ سب جانتے ہیں کہ میں کیسا انسان ہوں۔
3 Feb 2025
خواتین مداحوں کے بوسے، ادت نارائن نئے تنازعے کاشکار
ویڈیو میں ادت نارائن کو ایک خاتون مداح کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے اس کے گالوں پر بوسہ دیتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے
3 Feb 2025
سونے کی قیمت نے نیا ریکارڈ بنادیا
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 171 روپے اضافے سے 2 لاکھ 50 ہزار 685 روپے ہے۔
3 Feb 2025
تصور نہیں تھا کسی سے اتنی محبت ہوگی، شاہین کا شادی کی سالگرہ پر اہلیہ کیلیے محبت بھرا جذباتی پیغام
شاہین کی شاہد آفریدی کی بیٹی سے شادی 2023 میں ہوئی
3 Feb 2025
عمران خان کا آرمی چیف کو شکوے اور شکایتوں سے بھرا خط
اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہے جو دو بار این آر او لے کر آئے
3 Feb 2025
مدرسے میں مہندی کی تقریب اور قاری کا خواتین کے ساتھ غیر اخلاقی رقص
پولیس نے واقعے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا
3 Feb 2025
بیوی نے بیٹی کے جہیز اور غربت کے خاتمے پر شوہر سے گردہ فروخت کروایا، 10 لاکھ کے کر آشنا کے ساتھ فرار
واقعہ بھارت میں پیش آیا ، مقدمہ درج
3 Feb 2025
جارحانہ بیٹنگ، بھارتی بلے باز نے شاہد آفریدی کا 28 سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا
ابھیشیک نے تیز ترین سنچری بنائی ہے